Al-Haq TV

Al-Haq TV

Share

Love the humanity

20/04/2026

Qatar opens airspace, foreign airlines’ operations resume

Courtesy: thepeninsula.qa

19/04/2026

Wow, this is HUGE!

To keep it short, Mardan Kaptaan Ka aur Pakistan Kaptaan Ka!

Imran Khan & Awaam - still the greatest love story of our times!

19/04/2026

چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ ہے جیسے سب کچھ ٹھیک ہو مگر آنکھوں کی گہرائی میں تھکن اور اداسی کی مدھم پرچھائی صاف جھلکتی ہیں
2024 سے پہلے جس جوش و خروش سے انہیں واپس لایا گیا وہی عمل ان کے لیے دھوکے میں بدل گیا دھاندلی کے سائے میں ملنے والی جیت نے ان کے اقتدار کو متنازع بنا دیا تاکہ وہ کچھ بولنے کے قابل نہ رہیں
سب سے بڑا وار اپنوں نے کیا بھائی اور بیٹی نے طاقتور حلقوں کے ساتھ مل کر اقتدار سنبھال لیا یوں ایشیا کا ایک سینئر سیاستدان آج گمنامی اور خاموشی کے اندھیرے میں کھڑا دکھائی دیتا ہے۔

19/04/2026

For the world, Gilgit-Baltistan might just be a tourist destination, but for me
it is my dream.... the land of fairies .... 🥰

19/04/2026

پاکستان کے ایک مولوی صاحب جو تعویذ دینے اور دائرہ بھر کر لوگوں کی چوریوں اور دیگر مسائل کا سراغ لگانے کے دعوؤں کی وجہ سے مشہور تھے، خود ایک عجیب واقعے کا شکار ہو گئے ۔۔ان کے اپنے گھر میں چوری ہو گئی تو چور پکڑنے کے لیے انہوں نے اس بار روحانی طریقوں کے بجائے کتوں کا سہارا لیا ۔۔
حیران کن طور پر کتے ان کے ہی ایک قریبی رشتے دار کے گھر جا پہنچے جس کے بعد انھوں نے کتے والے سسٹم کو غیر شرعی قرار دیا😂

18/04/2026

🚨 Pakistan has returned $2 billion loan to the United Arab Emirates.

18/04/2026

BREAKING: Iran has announced it is again closing the Strait of Hormuz. The military says the US must lift its blockade of Iranian ports before the Strait is opened again

18/04/2026

بریکنگ نیوز🚨
الله خیر کریں افغانستان اور پاکستان دونوں ممالک میں شدید زلزے کے جھٹکے محسوس هوئے ہیں

10/09/2024
16/08/2024

Want your school to be the top-listed School/college in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

London