19/03/2026
پاکستان میں آج عید کا چاند نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zulf Academy, .
19/03/2026
پاکستان میں آج عید کا چاند نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی پیشگوئی
16/03/2026
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین حادثے کا شکار، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںsee.....
16/03/2026
ٹرمپ بار بار چین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ آبنائے ہرمز میں بحری جہاز بھیجے لیکن بیجنگ نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔
16/03/2026
لیہ کے تھانہ صدر کی حدود ہیرا اڈا کے قریب مسجد کے باہر ڈیوٹی دینے والے کانسٹیبل اسد نصیر کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔۔
: ایران پاکستان کو پیٹرولیم بحران سے نکال سکتا ہے
سید جواد نقوی
*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت....
دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھیں بغیر اعوذباللہ اور بسم اللّٰہ کے
اس کے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*
................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
.................
*اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدے
سلام*
*ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
*نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے*،،،.
*وفاقی حکومت کا اعلی سرکاری افسران کی تنخواہوں میں 2 ماہ کے لیے 5 فیصد سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ*
ماہانہ 3 لاکھ سے 10 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 5 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
ماہانہ 10 لاکھ سے 20 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 10 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
ماہانہ 20 لاکھ سے 30 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 15 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
ماہانہ 30 لاکھ سے اوپر تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
بریکنگ نیوز 🚨
اسلام آباد میں ڈرون اٹیک کی اطلاعSee more
13/03/2026
پاکستان کے بہادر سپوت اور پاک فوج کے جوان محمد عثمان نے وطنِ عزیز کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ شہید محمد عثمان ساہیوال کے علاقے 93/6R سے تعلق رکھتے تھے۔
21 رمضان المبارک کو بوقتِ افطار، ڈی جی خان میں ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران روزے کی حالت میں انہوں نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا اور شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہوئے۔ واضح رہے کہ شہید محمد عثمان کی شادی گزشتہ سال ہی ہوئی تھی۔
شہید کا جسدِ خاکی جب اپنے آبائی علاقے پہنچا تو ہر آنکھ اشکبار تھی۔ پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے اپنے بہادر ساتھی کو بھرپور فوجی اعزاز کے ساتھ سلامی پیش کی اور انہیں احترام کے ساتھ آخری آرام گاہ کی طرف روانہ کیا۔ نمازِ جنازہ میں ساہیوال اور گردونواح سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
13/03/2026
New update k liay fallow aur share krt shukria
گزشتہ روز نور احمد والی کے علاقے جھوک لڑی میں گٹر کی صفائی کے دوران زہریلی گیس بھرجانے کی وجہ سے پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے 🤭جبکہ دو افراد کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کیا گیا اس پورے دورانیے میں 1122 کے اہلکاروں نے انتہائی غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا حفاظتی اقدام کرتے رہے مگر جو افراد اندر موجود تھے انکو نہ نکالا عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت افراد کو گٹر کے اندر سے نکالا 👍
کیا بھاٹی گیٹ لاہور حادثہ کی طرح اس حادثے کے ذمہ داران کا بھی تعین کرکے انکے خلاف کوئی کاروائی ہوگی؟🤔
کیا علاقائی انتظامیہ انکی داد رسی کے لیے بھی متحرک ہوگی؟🤔
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ