24/05/2026
Trend Hub
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trend Hub, unitted kingdom, London.
24/05/2026
Hajj 2026
Hainnn🤑🤑🤑
اگر آپکو ایک دن کے لئے وزیر اعظم بنا دیا جائے تو آپ سب سے پہلے کون سا کام کرو گے
Daso
مبارک ہو آپ سب کو
فیس بک نے ریجن (ملک) کی شرط ختم کر دی ہے اب آپ کسی بھی ملک سے ہیں مونیٹائزیشن کے لیے اہل ہیں 👍
ملتان میں وکیل اعجاز احمد اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمران شفیع کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ
وکیل
یہ انصاف کا قتل ہے،
آپ کوئی خدا ہیں جو میں آہستہ آواز میں بات کروں،
آپ نے مجھے سنے بغیر دوسری پارٹی کو اسٹے آرڈر جاری کر دیا،
آپ کا کال ڈیٹا نکلواوں گا آپ نے 10 لاکھ لئے ہیں
قومی اسمبلی میس میں روٹئ 1 روپے آدھا کلو مٹن کی پلیٹ 5 روپے چائے کا کپ 2 روپے. موجاں ای موجاں🙏 80 قسم کےسستے عمدہ کھانے
🤣🤣🤣🤣
📢 `بھارتی نوجوانوں کا کمال` ⚠️
*چیف جسٹس کا بیروزگار نوجوانوں کو کاکروچ کہنا -ایسا دل پر لیا کہ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ بنا کر روایتی سیاستدانوں کے ہوش اُڑا دیئے، انسٹا گرام پر ایک کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز، 4 لاکھ سے زیادہ پارٹی میں رجسٹرڈ، 70 فیصد سے زیادہ 19 سے 25 سال کے ہیں !!!*
تمہاری موت ایک عام دن آئے گی ؛
نامکمل منصوبوں کے درمیان اور یہ دنیا تمہارے بغیر بھی چلتی رہے گی۔۔۔
اس لئے زرا خود کے لئے جی لو
پوچھنا یہ تھا کہ
لڑائی کے بعد جسم کا کانپنا کس چیز کی علامت ہے
Copied
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
London