DARUL ULOOM NOORI Barkati

DARUL ULOOM NOORI Barkati

Share

Islamic school

Photos from DARUL ULOOM NOORI Barkati's post 21/04/2026

٢،ذیقعدہ ١٤٤٧ھ مطابق 20,اپریل 2026بروزسموار دارالعلوم نوری برکاتی جنکپور نیپال میں عرس حضور صدر الشریعہ رحمتہ اللہ علیہ منایا گیا
ملاحظہ فرمائیں

12/11/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نہایت ہی افسوس کیساتھ خبردی جاتی ہے کہ ہمارے شاگرد رشید عزیزی محمد اصغرعلی قادری ضیائی سلمہ الباری ،متعلم دارالعلوم نوری برکاتی جنکپور نیپال (مقام، دوہبی ضلع دھنوشا نیپال)کی دادی جان کاآج مؤرخہ 20جمادی الاولی 1447ھ مطابق 12,نومبر2025ءبروزبدھ انتقال ہوگیا ہے ،اناللہ واناالیہ راجعون ۔اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے ،ان کی آل اولاد اور پسماندگان کوصبروشکیب عطا فرمائے ۔آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم
احباب سے دعاکی درخواست ہے

شریکِ غم
ابو خدیجہ ضیاء المصطفیٰ قادری امجدی
مقام کپٹول ،ضلع دھنوشا نیپال ،وپرنسپل دارالعلوم نوری برکاتی جنکپور نیپال
20/5/1447ھ
12/11/2025ء
بروز،بدھ

Photos from DARUL ULOOM NOORI Barkati's post 31/10/2025

دارالعلوم نوری برکاتی جنکپور نیپال کے جن طلبہ کرام نے ششماہی امتحان 1447ھ 2025ءمیں اعلی نمبرسے کامیابی حاصل کی ،انہیں انعام سے نوازا گیا۔
30/10/2025
بروز جمعرات

04/10/2025

١١،ربیع الآخر١٤٤٧ھجری مطابق ٤،اکتوبر٢٠٢٥بروزسنیچرجشن غوث الورٰی بموقع افتتاح تخصص فی الفقہ ،کلیہ فاطمتہ الزھراء للبنات جنکپور نیپال میں منعقد کیا گیا جس میں دارالعلوم نوری برکاتی جنکپور نیپال کے طلبہ کرام کو دستار قرأت سے نوازاگیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Janakpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Janakpur , Ward No1 District, Dhanusha (nepal)
Janakpur