Attock Education Department

Attock Education Department

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Attock Education Department, Education, SED Punhab Attock Unofficial, Attock.

10/04/2026

*اٹک میں نجی تعلیمی اداروں پر حکومتی تعطیلات کی خلاف ورزی پر کارروائی، ایک سکول سیل و 10 لاکھ جرمانہ، دو پر 10،10 لاکھ روپے جرمانے عائد*

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اٹک کی ہدایات پر حکومت کی جانب سے پٹرول کی بچت کے پیش نظر جمعہ اور ہفتہ کی تعطیلات کے باوجود سکول کھولنے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
*قائد اعظم ماڈل سکول ڈھوک فتح* کو حکومتی تعطیلات کے باوجود کھلا پایا، جہاں طلبہ کلاسز میں موجود تھے۔ حکومتی احکامات کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں کو سکول بلایا گیا جو کہ قواعد و ضوابط کے منافی ہے۔
*واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اٹک نے مذکورہ سکول کو سیل کر دیا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا* ہے، جبکہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) فتح جنگ نے *قائد اعظم ماڈل سکول جبّی کسراں اور اسامہ ماڈل سکول جبّی کسراں کا دورہ کیا، جہاں دونوں سکول جمعہ کے روز حکومتی تعطیل کے باوجود کھلے پائے گئے۔ ان دونوں اداروں پر بھی 10،10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔*

10/04/2026

*📢 8th Class Result & Grading System*

*🔘 EXAMPLE:*

آٹھویں جماعت کے ایک رزلٹ کے مطابق طالبعلم نے 400 میں سے 151.5 نمبر حاصل کیے، جو 37.88 فیصد بنتے ہیں اور گریڈ E+ آیا ہے۔

*🔘 Grading System (Meaning):*
A+ = 90% سے زیادہ (Excellent)
A = 80% سے 89% (Very Good)
B = 70% سے 79% (Good)
C = 60% سے 69% (Average)
D = 50% سے 59% (Satisfactory)
E = 40% سے 49% (Weak)
E+ = 33% سے 39% (Just Pass / Borderline)
F = 33% سے کم (Fail)
✍🏻📖📚

09/04/2026

GBPS Gulial khouran,
Shahid iqbal AEO markaz Khour M pindi gheb

09/04/2026

GGES KOTKAY HAZRO, HEALTH AND HYGIENE AWARENESS SESSION
Markaz Hazro 1

09/04/2026
09/04/2026

ضلع اٹک تحصیل حضرو کے ایک خوبصورت گاؤں خورہ خیل کے دلکش سکول GBES خورہ خیل میں اس سال کتابوں کے ساتھ ساتھ مستحق طلباء کو سکول کی طرف سے سکول یونیفارم اور بیگ بھی فری دیا جائے گا ۔

24/03/2025

Gmes tanaza dam markaz galijagir female fatehjang Attock

Want your school to be the top-listed School/college in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

SED Punhab Attock Unofficial
Attock
43600