Star Internet and Computers

Star Internet and Computers

Share

سرکاری اور پرائیویٹ جابز کی۔انفارمیشن کے لیے پیج کو لایک کریں

03/06/2026
31/05/2026

STAR COMPUTERS

30/05/2026

پنجاب بورڈ کی جانب سے دہم جماعت (میٹرک) کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 6 اگست کو کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ

Photos from Star Internet and Computers's post 30/04/2026

"وزیراعلی پنجاب رحمت کارڈ
مستحق بیوہ اور بے سہارا یتیم بچوں کو ان کا حق"

📌: بیوہ کیلئے 1 لاکھ روپے
📌بے سہارا یتیم بچوں کیلئے 1 لاکھ روپے

⭕: اہلیت کا معیار

🔺کم آمدنی والے گھرانے سے تعلق ہو
🔺پنجاب کے مستقل رہائشی ہوں
🔺نادرا شناختی کارڈ پر بیوہ سٹیٹس درج ہو
🔺سرکاری ملازم یا پنشنر نہ ہو
🔺یتیم بچوں کے ب فارم
🔺موبائل نمبر شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہونا لازم
🔺مزید معلومات و رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کریں
*سٹار کمپیوٹرز شیخ فاضل*
0306-5812259

01/04/2026

پاک آرمی مجاہد رجمنٹ کور میں پورے پاکستان کے لیے بھرتیاں

سپاہی، ڈرائیور، کک اور سینٹری ورکر ٹریڈ کی آسامیاں خالی

اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی کا بھلا ہو جائے
Apply Offline

مکمل تفصیل کے لیے اشتہار کو مکمل پڑھیں اور اپلائی کرنے کے لئے اشتہار میں بتائے گئے شیڈول کے مطابق بھرتی دفتر صبح 8 بجے تمام اصل کاغذات کے ساتھ حاضر ہوں

Want your school to be the top-listed School/college in Burewala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Burewala
61019