06/05/2026
تقسيمِ انعامات
عُلومِ قرآن کورس
مرکزی جامع مسجد ڈی بلاک بورے والا کیمپس
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Majma Ul Uloom AL- Islamia - Punjab, Education Website, D BLOCK, .
06/05/2026
تقسيمِ انعامات
عُلومِ قرآن کورس
مرکزی جامع مسجد ڈی بلاک بورے والا کیمپس
31/03/2026
کیا آپ کا تعلق بورے والا (پنجاب) سے ہے اور آپ مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟
الاحسان کورسز جامعۃ الرشید کے تحت بورے والا میں
"2 سالہ علوم القرآن کورس" کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
یہ ویکینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
برائے رجسٹریشن:
https://tinyurl.com/quran-ihsan
31/03/2026
اعلان داخلہ برائے سال ١٤٤٧هّـ، 2026ء
مجمع العلوم الاسلامیہ سے ملحق معیاری ادارہ
25/03/2026
📢 اہلِ سیالکوٹ کے لیے اہم خوشخبری
جامعۃ الرشيد کراچی کے اساتذہ کرام کی زیر سرپرستی
مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، سیالکوٹ میں اس سال مختلف شعبہ جات میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اگر آپ اپنے بچوں یا اپنے لیے معیاری دینی و عصری تعلیم کے خواہش مند ہیں تو درج ذیل شعبہ جات میں بروقت رجسٹریشن کروائیں۔
📖 شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول سسٹم
8 سے 11 سال کے بچوں کے لیے موزوں پروگرام جہاں حفظ القرآن کے ساتھ عصری تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
🔗 رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/Sy9oRAxGnKFTyAH68
📱 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/GAO9KiUY36iI5rORvYDD0S?mode=hqcthdi
رابطہ نمبر: 03431293090
✒️..اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *جمعہ 10 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ *اتوار 12 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ محدود نشستوں پر ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہو گا۔
📖....شعبہ الاحسان کورسز، "2 سالہ علوم القرآن کورس"
🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
-------
رابطہ نمبر: 03112859879
23/03/2026
📢اہم خوشخبری
✒️..الحمدللہ ڈسٹرکٹ جیل_سیالکوٹ میں کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے.
✒️..اگر آپ کا بچہ بننے کا خواہشمند ہے اور اچھے گریڈز کے ساتھ کرنا چاہتا ہے۔
عمر 8 سال سے 11سال کے درمیان ہے اور آپ اسے ایک ساتھ دینی و عصری تعلیم حاصل کرانا چاہتے ہیں، تو مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹارروڈ، سیالکوٹ کا شعبہ تحفیظ القرآن و سکول سسٹم آپ کا منتظر ہے۔
✒️..آج ہی *آنلائن رجسٹریشن کروائیے* اور اپنے بچے کے روشن مستقبل و کامیاب اخروی زندگی کا سبب بنیے.
✒️..*آن لائن رجسٹریشن کے لیے درج ذیل لنک پر جا کر فارم مکمل کیجیے۔
https://forms.gle/Sy9oRAxGnKFTyAH68
اور واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔*
واٹس ایپ گروپ کا لنک
https://chat.whatsapp.com/GAO9KiUY36iI5rORvYDD0S?mode=hqcthdi
✒️..اپلائی کرنے کی آخری تاریخ *جمعہ 10 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ *اتوار 12 اپریل ء2026* ہے۔
✒️.. داخلہ محدود نشستوں پر ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد ہو گا۔
✒️.. نیز اگر آپ سے داخلے کے لئے آنلائن رجسٹریشن نہیں ہو پا رہی تو مندرجہ ذیل ترتیب کے مطابق ڈیٹا لکھ کر اس نمبر بھیج دیجیئے ۔
+923431293090
1۔بچے کا پورا نام
2۔والد کا پورا نام
3۔ بچے کا "ب"فارم نمبر
4۔بچے کی تاریخ پیدائش
5۔کیا بچہ ناظرہ پڑھنا جانتا ہے؟
6۔بچے کی عصری تعلیم..؟
8۔سرپرست یا والد کا واٹس ایپ نمبر
✒️..اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیے.
✒️..جزاکم اللہ خیرا کثیرا
23/03/2026
🖋️.....خوشخبری.....🎉📢
کیا آپ کا تعلق سیالکوٹ (پنجاب) سے ہے اور آپ مکمل قرآن مجید سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو
🖋️.....مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں الاحسان کورسز کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے....🎓
🖋️..... اگر آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں، کاروباری شخصیت ہیں یا ملازمت پیشہ فرد ہیں اور مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی اپلائی کیجیے.
🖋️....شعبہ الاحسان کورسز مدرسہ دارالقرآن سلور سٹار روڈ، میں "2 سالہ علوم القرآن کورس" میں آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
---------------------
14/03/2026
🖋️.....خوشخبری.....🎉📢
🖋️.....مدرسہ دارالقرآن، سلور سٹار روڈ، عقب ڈسٹرکٹ جیل، سیالکوٹ میں الاحسان کورسز کے نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا....🎓
🖋️..... اگر آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں، کاروباری شخصیت ہیں یا ملازمت پیشہ فرد ہیں اور مکمل قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں تو آج ہی پلائی کیجیے.
🖋️....شعبہ الاحسان کورسز مدرسہ دارالقرآن سلور سٹار روڈ، میں "2 سالہ علوم القرآن کورس" کے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
🖋️....یہ ویک اینڈ کورس خاص طور پر پروفیشنلز اور عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🖋️....رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 اپریل 2026ء
--------------------------------------------
برائے رجسٹریشن: https://tinyurl.com/quran-ihsan
---------------------
05/01/2026
مجمع العلوم الاسلامیہ پنجاب کی کرکٹ ٹیم زلمی مدرسہ لیگ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
الحمد للہ