Junaid zada uthmankhel ISF

Junaid zada uthmankhel ISF

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid zada uthmankhel ISF, College & University, Charsadda.

Founder President ISF Bacha khan university Charsadda 💚♥️🇧🇫
ISF Ex Senior Vice President Agricultural university of Peshawar 💚♥️🇧🇫
President Blood Donation Society BKUC 🩸
Mphil Schlor Biotechnologist Agricultural university of Peshawar 🔬🧑‍🔬🧫

14/03/2026

آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کے تنظیم سازی کا باقاعدہ آغاز!

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے تینوں ریجنز (مالاکنڈ ریجن، ہزارہ ریجن، اور ساوتھ ریجن) کے تمام خواہشمند اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تنظیمی کابینہ کا حصہ بننے کیلئے مندرجہ ذیل اراکین کے ساتھ اپنے درخواستیں 15 مارچ رات بارہ بجے تک جمع کرائیں۔

• مالاکنڈ ریجن کے اراکین سابق صوبائی ترجمان دلیر خٹک کے ساتھ درخواست جمع کریں۔
دلیر خٹک رابطہ نمبر : 03350998913

• ہزارہ ریجن کے اراکین سابق صوبائی ترجمان شاہ حسن خانزادہ کے ساتھ درخواست جمع کریں۔
شاہ حسن خانزادہ رابطہ نمبر : 03065506006

• ساوتھ ریجن کے چھے اضلاع کے اراکین سابق ریجنل ترجمان حزیفہ خٹک جبکہ ریجن کی باقی چھے اضلاع کے اراکین سابق ریجنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری یاسر اورکزئی کے ساتھ درخواستیں جمع کریں۔
حزیفہ خٹک رابطہ نمبر : 03470726168
(نارتھ وزیرستان، ڈی آئی خان، لکی مروت، ٹانک، ساوتھ وزیرستان اپر، ساوتھ وزیرستان لوئر)
یاسر اورکزئی رابطہ نمبر: 03335469019
( بنوں، کرک، کوہاٹ، ہنگوں،اورکزئی، کرم)

ان عہدوں کیلئے آپ درخواست دے سکتے ہیں۔
صدر
جنرل سیکریٹری
ڈپٹی جنرل سیکریٹری
سینئر نائب صدر
انفارمیشن سیکریٹری۔


13/03/2026

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢

13/03/2026

آئی ایس ایف بانی مشر مراد سید صدر صیب ✊🏻♥️💚🇧🇫

13/03/2026

آئی ایس ایف پشاور کیمپس جنرل سیکٹری باسط خان کیساتھ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پشاور میں ملاقات۔
آئی ایس ایف باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

12/03/2026

نارے نارے عمران
جیو جیو عمران
آئی ایس ایف باچاخان یونیورسٹی چارسدہ

12/03/2026

باجا خان یونیورسٹی چارسدہ سے عمران خان رہائی فورس کےلیے ممبرشپ کی تیاریاں مکمل، جلد کیمپ لگے گا۔
ميڈیا سيل آئی ایس ایف باچا خان یونیورسٹی چارسدہ

Photos from ISF Bacha Khan University Charsadda 's post 15/12/2025

نومنتخب چیف آرگنائزر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان جناب شاہد خٹک صدر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آپ کی کامیابی طلبہ و نوجوانوں کی قائدانہ صلاحیتوں کی منہ بولتی دلیل ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنے عہدے پر ذمہ داری، جذبے اور ثابت قدمی کے ساتھ خدمات انجام دیں گے اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔

آپ پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی بھی ہیں جبکہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر پشاور کے سابقہ ترجمان اور آئی ایس ایف کے سابقہ صوبائی صدر بھی رہے ہیں۔
میڈیا سیل باچاخان یونیورسٹی چارسدہ



Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Charsadda