19/06/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول جغور میں فرسٹ سیمسٹر کے امتحانات جاری ہیں_
اظہار تشکر
میں اپنے پیج میں نئے ممبران کو دل کی گہرائی ?
19/06/2026
گورنمنٹ پرائمری سکول جغور میں فرسٹ سیمسٹر کے امتحانات جاری ہیں_
18/06/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎 Abid Hussain
Drop a comment to welcome them to our community,
16/06/2026
تمام اساتذہ و والدین کی خدمت میں اطلاع ہے کہ گورنمنٹ سکولوں میں فرسٹ سمسٹر کے اندرونی امتحانات جاری تھے، تاہم محرم الحرام کی تعطیلات کی وجہ سے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔
نظرِ ثانی شدہ (Revised) ڈیٹ شیٹ آپ کے ساتھ شیئر کر دی گئی ہے۔ لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ نئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق اپنے بچوں کو امتحانات کے لیے تیار کریں اور مقررہ تاریخوں پر ان کی حاضری یقینی بنائیں۔
02/06/2026
18/05/2026
, District Monitoring Officer Azaz Ali Shah paid a surprise visit to GPS Jughoor and checked all the classes. He appreciated the school environment, classroom management, and the hard work of the teachers. 📚✨
18/05/2026
پلے گروپ سے لیکر پنجم تک داخلے جاری ہیں ۔
18/05/2026
Today, the respected ASDEO paid a surprise visit to GPS Jughoor and evaluated all the classes. The visit was highly encouraging for both teachers and students. The ASDEO appreciated the learning environment, classroom management, and the efforts of the teaching staff toward quality education. 📚✨
13/05/2026
🌸 یادگار لمحہ 🌸
جی پی ایس جغور کے الوداعی و ویلکم پروگرام کے موقع پر معزز اساتذہ کرام اور طلبہ کے ساتھ ایک خوبصورت گروپ فوٹو۔
یہ لمحے ہمیشہ یاد رہیں گے۔ 🤝📸
🏫 گورنمنٹ پرائمری سکول جغور