02/03/2026
Zara Socho 😳
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GenZ Community, Dera Ismail Khan.
02/03/2026
Zara Socho 😳
02/03/2026
جتنا نقصان مولویوں نے اسلام اور مسلمانوں کو پہنچایا ہے اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔
سلطنت عثمانیہ میں مولویوں نے فتوے جاری کیے کہ پرنٹنگ پریس حرام ہے۔ جنگِ یورپ میں پرنٹنگ پریس سے کتابیں چھاپ کر سائنسی علم پھیل رہا تھا۔ اور ادھر ہمارے پاکستانی ارسطو مولویوں نے ٹی وی اور کیمرے کو حرام قرار دے دیا۔
ایرانی مولویوں نے ایم بم بنانے کو حرام قرار دیا اور ایران پر سنیں اپنے
ایران ایم بم بنا سکتا تھا لیکن آیت اللہ خامنائی اور مولویوں کا فتویٰ تھا کہ ایم بم ہم انسانیت کے لیے خطرناک ہتھیار ہے اور اسلام اسکی اجازت نہیں دیتا اس لیے ہم نہیں بنائیں گے اور وہ آج اسکی سزا بھگت رہے ہیں۔
اگر ایران کے پاس ایم بم ہوتا تو کسی کی جرات نہ ہوتی ایران کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی لیکن ایران کو مولویوں کا فتویٰ لے ڈوبا ہے
personality, psychology, male mindset, alpha male, sigma male, self awareness, human behavior, mental models, identity, confidence
Haq Indian movie