G.H.S Gandi Umer Khan Dikhan

G.H.S Gandi Umer Khan Dikhan

Share

GOVT HIGH SCHOOL GANDI UMER KHAN D.I.KHAN

11/08/2023
Photos from G.H.S Gandi Umer Khan Dikhan's post 03/08/2023
02/08/2023

A comprehensive chart of Tenses .

01/08/2023

Learning English is our compulsion as well as need because most of the encyclopedia(knowledge) is available in this language. I would like to urge the students to focus on it.
I will try to share all the easy knowledge available to enhance your English grammar as a whole.
If you try to learn through this page on a daily basis, after a month, your level will be higher than others.
So, keep in touch. Thanks...

انگریزی سیکھنا ہماری مجبوری اور ضرورت بھی ہے کیونکہ زیادہ تر انسائیکلوپیڈیا (علم) اسی زبان میں دستیاب ہے۔ میں طلباء سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ وہ اس پر توجہ دیں۔
میں آپ کے انگریزی گرامر کو مجموعی طور پر بڑھانے کے لیے دستیاب تمام آسان معلومات کو شیئر کرنے کی کوشش کروں گا۔
اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر اس پیج کے ذریعے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں تو ایک ماہ بعد آپ کا لیول دوسروں سے اونچا ہو جائے گا۔
آج میں نے ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں کچھ اہم جملے کے استعمال کو واضح کیا گیا ہے۔

Photos from G.H.S Gandi Umer Khan Dikhan's post 31/07/2023

Some sentence of English used on daily basis

31/07/2023

Paulo Cohelo is renowned novelist, lyricist, and writer from Brazil. He is famous for his life lesson narrations.

Photos from G.H.S Gandi Umer Khan Dikhan's post 02/12/2022


💥چار سال سے بطور ٹیچر ، اپنی سروسز ادارہ ہذا میں دینے کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا۔۔
دہم کے طلباء نے خود Saddam Qureshi SST کے لیے
الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔۔۔
💥ادارہ کے اسٹاف نے اُنکی خدمات کو سراہا۔۔۔
💥الوداعی تقریب میں طلباء سے صدام قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
"میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ اس علاقے کے بچوں کا وقت قیمتی بنا سکوں ۔ انہیں ویسا تعلیمی ماحول دوں جو کسی بھی بچے کا بنیادی حق ہے۔۔۔ آپکا علاقہ بہت محروم ہے مگر آپ کے پاس مواقع ہیں۔۔ تعلیم کو اپنا مقصد بنا لو اور جو خواب تم دیکھتے ہو اُنکو مزید تقویت دو..
اپنے والدین کی امیدیں تم سے وابستہ ہیں۔۔۔اُنھیں دھوکا مت دو ۔
💥میرا آج اسکول میں آپ کے ساتھ آخری دِن ہے۔۔میں مطمئن ہوں کہ میں نے دانستہ کبھی آپکا وقت ضائع نہیں کیا۔۔ آپ کے بہتر مستقبل کےلئے دعا گو ہوں"

تصویری جھلکیاں۔۔۔۔

Photos from G.H.S Gandi Umer Khan Dikhan's post 28/11/2022

گورنمنٹ ہائی سکول گنڈی عمر خان کے طلباء تحصیل میئر درابن کلاں سے انعامات وصول کرتے ہوئے۔۔۔۔
دوسری طرف طلباء کا اپنے اسکول اسٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔۔۔
امسال بھی ادارہ ہذا کے طلباء نے سپورٹس مقابلوں میں بھرپور کارکردگی کا مظاہرہ کیا

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

GANDI Umar Khan
Dera Ismail Khan