20/06/2026
ڈی آئی ٹی کے تمام طلباوطالبات کو اطلاع دی گئی تھی کہ اپنی رول نمبر سلپ(20 جون 2026 بروز ہفتہ) وصول کر لیں۔
ان میں سے کچھ بندے جو کسی مجبوری کی وجہ سے نہیں آ سکے اور اتوار کے دن آنے کیلئے کہا۔
لہذا تمام طلباوطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل (21 جون 2026 بروز اتوار) صبح 9 سے 12 تک آفس کھلا رہے گا۔ تمام حضرات لازمی کل آکر اپنی رول نمبر سلپ وصول کر لیں۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
03339969884
03422530133
11/06/2026
01/06/2026