Hafiz Abid ullah Ashrafi

Hafiz Abid ullah Ashrafi

Share

زندگی انسانیت کی خدمت میں گزارو کامیابی ہی کامیابی ہے

21/06/2026

رنگ دروغ رنا دروغ۔۔۔۔۔

امام غزالی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب احیاء علوم الدین میں لکھا ہے۔۔۔۔۔
کہ موسیقی حلال ہے۔لیکن مطلقا موسیقی نہیں بلکہ انہوں نے فرمایا ہے کہ موسیقی کا حکم اسکے اثرات حالات کے مطابق بدل سکتا ہے۔۔
انہوں نے فرمایا اگر کلام اچھا ہو گناہ کیطرف لے جانی والی نہ ہو اور اسمیں فحش الفاظ نہ ہو. . تو جائز
اگر اسمیں ایسے الفاظ ہو حالات ایسے ہو جو گناہ کیطرف لے جانی والی ہو۔۔
جیسے آج کل کے موسیقی میں جو ہے تو پھر ناجائز ہے۔

16/06/2026

گڈ مارننگ😄
میرے جائز گانوں کی لائبریری میں سے ایک گانا، آپ کی سماعتوں کے نذر🔥

15/06/2026

سب سے پہلے کون سے فروٹ کی طرف آپ کا ہاتھ بڑھے گا؟ 😋

07/06/2026

صبح صبح سنیٹر درویش حقانی کی ۔۔ یہ کلپ لے لو اور دیکھو ۔۔جس میں یہ سنیٹر نشادہی کرہا ہے ان لوگوں جنہوں نے امن خراب کیا ہے۔۔۔۔۔

جیے امن پرست لوگ سو سال اور۔۔۔۔

ماشاء اللہ کیا ہی الفاظ استعمال کیے ہے ملک دشمن علماء دشمن دین بیزار ۔۔۔۔۔
والے دا دین تاسو تہ چا پہ ٹھیکہ درکڑے دے۔

31/05/2026

ننھی پری کی مستی، دوپٹے کی حفاظت بھی جاری

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

D. I. Khan. Tahsil Drazinda
Dera Ismail Khan