28/05/2026
Admissions are open in GHS Haji Mora for the better future of your children
GHS Haji Mora situated in DIKhan at Gomal University Road near Chashma Sugar Mills Ltd.
28/05/2026
Admissions are open in GHS Haji Mora for the better future of your children
25/05/2026
Few clicks of our school annual result day congratulations to the position holder students and their Hard working proud teachers and Head Master❤️❤️❤️
13/05/2026
New office chairs for the office of GHS haji mora thanks Respected sir Altaf Ahmad❤️❤️
15/04/2026
You will always remain in our prayer
Ex HM sir Niaz Ali 😭
May Allah almighty grant you high rank in Jannat ul firdos
Ameen 🤲🤲
آج سکول ہذا میں بطور ہیڈ ماسٹر جناب محمد الطاف صاحب نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔
سکول سٹاف نے پرتپاک استقبال کے ساتھ اپنے آنے والے ہیڈ ماسٹر صاحب کو خوش آمدید کہا۔
24/03/2026
اللّٰہ پاک قاتلوں کو تباہ و برباد کرے
*محترم نیاز علی صاحب ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ ھائ سکول حاجی مورہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ھو گۓ ھیں۔ جنکا نمازہ جنازہ آج بروز منگل (مورخہ 24 مارچ) رات 08:15 بجے چشمہ شوگر مل، کے سامنے چشمہ گارڈن کالونی میں ادا کیا جائے گا۔*
انا للہ و انا الہ راجعون
24/03/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر نے دل کو غمزدہ کر دیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول حاجی مورہ کے معزز ہیڈ ماسٹر نیاز علی اف گل امام کو نامعلوم افراد کی جانب سے ہتھالہ کلاچی کے قریب فائرنگ کر کے شہید کر دینا ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ وہ موٹر سائیکل پر اپنے علاقے ٹانک جا رہے تھے کہ اس اندوہناک واقعہ کا شکار ہو گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان ایک نہایت قابل، دیانتدار اور مخلص استاد سے محروم ہو گیا۔ مرحوم کی تعلیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، انہوں نے اپنی محنت اور اخلاص سے بے شمار طلبہ کی زندگیوں کو سنوارا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
سکول انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت موسم گرما میں طلبہ کو گرمی سے بچانے کے لیے 7KV کا converter اور 3عدد solar panels کا پلانٹ install کر لیا ، حاجی مورہ کے سیاسی عمائدین سے درخواست ہے کہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ solar panels کی تعداد کو 8 تک بڑھایا جاسکے ۔ شکریہ ہیڈ ماسٹر اور جملہ سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول حاجی مورہ ڈیرہ اسماعیل خان