GPS Darmal Bala Dir Lower

GPS Darmal Bala Dir Lower

Share

COME TO READ GO TO SERVE

24/06/2026

نظام تعلیم
پاکستان کښې اليکټريکل انجنٸير د خپل کور/دفتر د اوبو موټر سمولو لپاره انپره ميکنک راغواړي ـ څه عجيبه نظام تعليم دے ؟؟؟

24/06/2026

وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام ( 25 اور 26 جون) کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

Photos from GPS Darmal Bala Dir Lower's post 24/06/2026



زیادہ تر اساتذہ بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے۔

یہ نقصان صرف فائل کا نہیں، ہمارے بچوں کے مستقبل کا ہے۔ جو ہمیں نظر نہیں آتا۔

اللہ تعالیٰ وطن عزیز کے حالات بہتر کرے۔ تاکہ کوئی ٹیلنٹ مجبوراً پردیس نہ جائے۔ آمین 🤲

* #اساتذہ

-

Photos from GPS Darmal Bala Dir Lower's post 24/06/2026

شیلٹر پر کام تیزی سے جاری ہے

24/06/2026


دیر لوئیر پی ایس ٹی سے SPST پروموشن DPC سے مکمل کر لی گئی۔

24/06/2026

DCTE
والے ہوش کے ناخن لے اپنا وجود بچانے کیلئے ایسے تجربہ نہ کرے جس سے بچہ ذہنی طور پر ٹارچر ہو SBA والا پیپر دیکھ کر ایسا لگا کہ پرائمری بچوں کا امتحان نہیں کوئی پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ ہے خدا کا خوف کرے.

22/06/2026

آسان حل یہ ہے کہ ہر گاڑی میں کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں ہو۔ جس گاڑی میں کرایہ نامہ موجود نہ ہو، اس کے مالک یا ڈرائیور پر جرمانہ عائد کیا جائے۔

Photos from GPS Darmal Bala Dir Lower's post 22/06/2026
22/06/2026

جی پی ایس دارمال بالا میں کے جی اور نرسری بچوں کے لیے شیلٹر پر کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے بارش کے دنوں میں یہ دونوں کلاسیں صبح سے نہیں لگ پاتی تھیں اور شدید دھوپ کی صورت میں بھی آدھا دن ہی جاری رہتی تھیں۔ اب ان شاء اللہ بارش ہو یا دھوپ، دونوں کلاسیں مستقل طور پر جاری رہیں گی اور ننھے طلبہ بہتر تعلیمی ماحول میں اپنی تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
ادارہ ہذا کے تمام سٹاف ممبران کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ادارے کے سٹاف اور طلبہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں تاکہ یہ تعلیمی خدمت کا سفر کامیابی سے جاری رہے۔
جزاکم اللہ خیراً۔

22/06/2026

صوبائی حکومت SBA طرزِامتحان کےذریعےآخر کیاسبق دینا چاہتی ہے کیا واقعی اس نوعیت کےپرچے پرائمری سکول کےطلبہ کےلیے موزوں ہیں
آج ہونے والی جماعت چہارم کے انگریزی کے پیپر آپ لوگوں کے سامنے رکھتا ہوں ۔
دیکھنے کے بعد اپنا رائے ضرور پیش کرے ۔
شکریہ کاپی

Want your school to be the top-listed School/college in Dir Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Darmal Bala
Dir Khan
18300