چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ اور پرنسپل تیمرگرہ میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سید الابرار لخکرخان نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ میں معدہ اور جگر کے امراض کے لیے قائم خصوصی وارڈ کا افتتاح کر دیا۔15بستروں پر مشتمل اس جدید وارڈ میں مریضوں کو معدہ،جگر اور نظامِ انہضام سے متعلق بیماریوں کے علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔پروفیسر ڈاکٹر سید الابرار لخکرخان نے کہا کہ نئے وارڈ کے قیام سے علاقے کے عوام کو جدید طبی سہولیات ان کی دہلیز پر میسر آئیں گی اور انہیں بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ وارڈ میں جدید انڈوسکوپی سہولت متعارف کرائی گئی ہے جہاں کیمرے کے ذریعے مریضوں کا معائنہ اور علاج ممکن ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں تاکہ عوام کو معیاری طبی خدمات فراہم کی جا سکیں۔
Timergara Medical College
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Timergara Medical College, College & University, Timergara, .
16/04/2026
New signboards have been installed at the main gate & Administration Block of DHQ Teaching Hospital Timergara, improving visibility, guidance, and ease of access for patients and visitors.
This step reflects the administration’s commitment to providing a more organized environment and quality healthcare services.
Timergara Medical College, Dhq Teaching Hospital Timergara
On the behalf of all faculty and staff members of Timergara Medical College, I am highly indebted to all the honorable MPAs(Shafiullah Khan, Azam Khan, Malak Liaqat, Humayun Khan & Obaidur Rehman) for their relentless struggle and dedication to approve the grant in aid for functionalisation of TMC.Each penny of this grant will be regarded as a sacred trust and will be transparently used for TMC Inshaa Allah.
Prof Dr Abrar Lakhkar Khan Principal/Chief Executive TMC
21/03/2026
عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر پرنسپل تیمیرگرہ میڈیکل کالج و میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال تیمرگرہ، پروفیسر سیدالابرار لخکر خان صاحب نے عید کے پہلے دن ہسپتال کا دورہ کیا۔
انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز، نرسنگ، پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر ملازمین میں مٹھائیاں تقسیم کیں اور انہیں عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر انہوں نے عملے کی انتھک محنت، لگن اور احساسِ ذمہ داری کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے مواقع پر اپنے فرائض کی انجام دہی ایک عظیم خدمت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے ہیلتھ کیئر ورکرز حقیقی ہیروز ہیں جو اپنی خوشیاں قربان کر کے مریضوں کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کی یہ وابستگی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری قابلِ تحسین ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے فرائض ایمانداری اور خلوص کے ساتھ انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ عید مبارک 🌙✨
18/03/2026
Prof. Dr. Abrar Lakhkar Khan, Principal/Chief Executive TMC, visited Timergara Teaching Hospital, late night 01am after assuming the charge of Medical Superintendent.
During the visit, he inspected the Casualty, Pharmacy, X-Ray, Minor OT, & other key departments to review facilities & service delivery.
The visit reflects his commitment to ensuring efficient healthcare services & continuous improvement in hospital operations.