26/02/2026
Orgena Organic Food's
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orgena Organic Food's, dir Khas township, Dir.
Orgena Organic Food is dedicated to bringing you pure, natural, and chemical-free foods , We believe in healthy living through authentic organic products like desi ghee, honey, nuts, shilajit,and more—fresh, traditional, and full of goodness.
26/02/2026
03/02/2026
🌙 رمضان کی خاص پیشکش 🌙
اصل خالص دیسی گھی — گھر جیسا ذائقہ
💰 پرانی قیمت: 3200 روپے
🔥 رمضان آفر: صرف 2850 روپے
🚚 فری ہوم ڈیلیوری — پورے پاکستان میں
رمضان میں صحت، طاقت اور اصل ذائقہ
📩 ابھی آرڈر کریں | Limited Stock
📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
📞 0300-2657431
#پاکستان
02/02/2026
کون سا گھی اچھا ہے
انسانی جسم کے لئے بہترین چکنائی دیسی گھی ہی ہے جو جدید ریسرچ نے ہر کوشش کر لی مگر اس کو برا ثابت نہیں کر سکے۔ بلکہ اب تو گوشت کے ساتھ جو چربی ہوتی ہے وہ بھی سے بھی انسانوں کے لئے بہترین ہے اگر اعتدال ساتھ استعمال کی جاسکے۔ اومیگا تھری چکنائی جو دل کے پٹھوں کے لئے نہائت ضروری ہے وہ سب سے بہترین مچھلی اور گوشت، چربی اور گھی سے سب سے زیادہ ملتی ہے۔ گوشت (بیف، مٹن)، چربی، گھی اور زردی سمیت انڈے خوراک کا لازمی حصہ بنائیں۔ دودھ کی ملائی بچوں کو لازمی کھلائیں۔ دیسی گھی اور چربی کی غذائیت پکانے سے کم نہیں ہوتی جو زیتون کے تیل کی بہت جلدی کم ہو جاتی ہے۔ بیجوں سے نکلنے والے تیلوں سے جسم میں سوزش کا خطرہ رہتا ہے جو دیسی گھی ختم کرتا ہے۔
ڈاکٹر شہزاد بسراء
ہم دیسی گھی انتہائی مناسب قیمت(2850 فی کلو گرام) میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ پاکستان کے تمام شہروں میں پارسل کرتے ہیں گھر بیٹھے آڈر کریں۔
آڈر کے لئے اپنا نام، آڈر اور مکمل پتہ واٹس آئپ پر میسج کر دے۔
0300-2657431
شکریہ.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Dir
18000