Talash Study Circle

Talash Study Circle

Share

( تالاش سٹڈی سرکل )

13/09/2024

Talash Study Circle No 13

Topic: Breaking the Silence: Solutions, Legal Support and Resources for Minors Facing Harassment and Blackmailing

Speaker: Nehal Yousafzai Adv

Date: 15 September 2024, Sunday

Time: 04:00 PM

Vanue: Quetta Cafe (Jirga Hall), Ziarat Talash, Lower Dir 💐

It will be a Call to Action Against Blackmailing and Harassment of Minors.
In the world of innocence, minors are trapped in a web of fear. Blackmailing and harassment threaten young ones.

Do join our Study Circle to unearth the truth, fight against the darkness, and make those responsible in the court of law who commit such heinous crimes.

21/07/2024

آج تالاش سٹڈی سرکل کی بارہویں نشست میں Muhammad Zaki کی دعوت پر شرکت کا موقع ملا۔ آج کا موضوع"افریقن اور امریکن ادب میں آزادی کی جدوجہد " تھا. سپیکر جناب گلزار احمد صاحب نے موضوع کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے بہت عمدہ گفتگو کی۔ ناولز، افسانے اور شاعری سے مزاحمت کی بہت عمدہ مثالیں پیش کیں۔ سیشن کے دوران اس تلخ حقیقت پر بھی بات کی گئی۔ کہ افریقن امریکنز پر ظلم کے لئے مذہب کا سہارا لیا گیا۔ ایک ناول سے اقتباس سناتے ہوئے بتایا گیا کہ "جب گورا امریکن اپنے کالے غلام کو مار پیٹ کرتا تھا تو ساتھ ساتھ بائبل کی آیات بھی سناتا تھا کہ اس آیات کے مطابق سزا دی جا رہی ہے" اس کے علاوہ مارٹن لوتھر کنگ کی تقاریر سے منتخب اقتباسات سنائی گئی۔
گلزار صاحب کے گفتگو کے بعد مختلف شرکاء نے اپنے رائے کا اظہار کیا۔ خاص کر یہ سوال اٹھایا گیا۔ کہ افریقی امریکن اور یورپی لٹریچر میں مزاحمت کی بہت سی مثالیں موجود ہیں لیکن اشیائی ادب میں ممزاحمتی عناصر کی بہت کم مثالیں ہیں ؟ خاص کر پشتو میں کس کس نے مزاحمتی ادب تخلیق کیا ۔شرکاء نے کئی مثالیں پیش کیں۔
اکبر خان لالا نے نکتہ اٹھایا کہ ہمارے ہاں بھی کافی مظالم ہوئے ہیں۔ ہمیں ان مظالم کو ڈاکیومنٹ کرنے کی ضرورت ہے. یہ ہم پر ہمارے آنے والی نسلوں کا قرض ہے۔
میں نے مختصر وقت میں تین نکات پیش کئے۔
پہلا: کہ جہاں ظلم ہوگا۔ جہاں بھی ایک طبقہ بالادست اور دوسرا زیر دست ہوگا۔ وہاں مزاحمت ہوگی. اور مزاحمتی ادب تخلیق ہوگا۔
دوسرا: ہر علاقے اور ملک کا مزاحمتی ادب مختلف ہوگا۔ ان کے تشبیہات استعارات اور اظہار کا طریقہ مختلف ہوگا۔ یہ کہنا غلط ہے کہ ہمارے ہاں مزاحمتی ادب کی کمی ہے۔ علاقائی سطح سے لیکر برا اعظمی سطح تک ایشیائی مزاحمتی ادب کا ایک وسیع زخیرہ موجود ہے۔
تیسرا: ایک تاثر یہ بنا ہے کہ ظالم نے ہمیشہ ظلم کے لئے مذہب کا سہارا لیا ہے۔ ایسی سینکڑوں مثالیں موجود ہیں کہ مظلوم نے مزاحمت کے لئے مذہب کا سہارا لیا ہو۔خاص کر بر صغیر میں مزاحمت کرنے والے مذہبی فگرز کی ایک طویل فہرست ہے میں نے صرف تین چار نام لئے۔ بایذید انصاری یا پیر روشان جس نے مغلوں کے خلاف مزاحمتی ادب تخلیق کیا، فقیر ایپی ایک مذہبی شخص تھے لیکن انگریزی استعمار کے خلاف جدوجہد کی۔ سیدا احمد اور شاہ اسماعیل نے مذہبی بنیادوں پر جدوجہد کی۔ آخری مثال پر اکبرخان لالا نے تھوڑا اختلاف کیا۔

سیشن کے اختتام پر کچھ دوستوں نے انقلابی و رومانی شاعری پیش کی۔ شرکاء کی گروپ تصاویر بنائی گئی۔ اور یوں یہ محفل اختتام تک پہنچی۔

محمد الیاس خاں

19/07/2024

سٹڈی سرکل کے دن ہم اسی پیج ( Talash Study Circle ) سے لائیو آئینگے ❤️

18/07/2024

Talash Study Circle No 12:

TOPIC:
*▪️The Role of Literature:* Novels and Poetry in the African American Struggle for Freedom and Contemporary Relevance

DISCUSSION POINTS:
▪️Historical Impact:
• How novels and poetry inspired and supported the fight for Civil Rights and freedom?
• Key works and authors from the 19th and early 20th centuries
▪️Contemporary Relevance:
• How can we use literature as a tool of resistance?

SPEAKER:
Gul Zar Ahmad (Shamshikhan, Talash)

TIME:
04:00 PM

DATE:
Sunday, July 21, 2024

VANUE:
Quetta Cafe (Jirga Hall), Ziarat Talash, Lower Dir, Pakhtunkhwa 💐

"You are cordially invited to our 12th study circle, where we will explore new perspectives and ideas. Please ensure that your schedule is clear and come prepared with a writing instrument and a notebook. Your engagement and input are highly valued, and we eagerly anticipate your participation." ~TSC

Photos from Talash Study Circle's post 18/06/2024

Eid Mubarak from the talented minds of Talash Study Circle! May our pursuit of knowledge be guided by wisdom and compassion.
We appreciate your dedication to learning and growing together. Talash Study Circle will continue to explore new ideas and books, thanks to your encouragement and participation!"


❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Dir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Dir

Website

Address

Ziarat Talash
Dir