کیا قربانی کے ساتھ عقیقہ ملایا جا سکتا ہے؟
پروگرام "رہنمائے قربانی" مکمل سننے کے لیے اس YouTube لنک (https://youtu.be/XbdJpMhWtPo?si=4n66g4-9j1VWiPz-) کو اوپن کیجیے۔
افادۂ عام کے لیے ضرور شیئر کیجیے۔ شکریہ
Al Misbah
اخلاقی، تہذیبی، ثقافتی اور معاشرتی حیات کو نورِ اسلام سے منور کرنے کی سعی!
19/05/2026
عرفہ کا روزہ کیوں اہم ہے؟
فضیلۃ الشیخ مولانا اکرم مدنی حفظہ اللہ
فاضل مدینہ یونیورسٹی
مدرس جامعہ سلفیہ فیصل آباد
مکمل ویڈیو کے لیے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں۔
https://youtu.be/N4ue_jH9JWE
17/05/2026
نیکیوں کا موسمِ بہار
سب تعریفیں اُس اللہ کے لیے ہیں جس نے وقت کو پیدا فرمایا، پھر بعض دنوں اور مہینوں کو خاص فضیلت عطا کی تاکہ بندوں پر رحمت کے دروازے کھل جائیں اور نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھ جائے۔ یہ مبارک موسم (حج اور عشرہ ذوالحجہ) دراصل اللہ کی طرف سے ایک محبت بھری پکار ہیں، تاکہ غفلت میں ڈوبا ہوا بندہ دوبارہ اپنے رب کی طرف لوٹ آئے، چھوٹے ہوئے اعمال کی کمی پوری کرلے، آنکھوں میں ندامت اور دل میں توبہ لے کر اپنے رب کے قریب ہوجائے۔کتنا خوش نصیب ہے وہ انسان جو ان بابرکت لمحات کی قدر کرلے، اپنے رب کی اطاعت میں جھک جائے، اور رحمتِ الٰہی کی ان ہواؤں سے اپنا دامن بھر لے۔ شاید یہی چند لمحے اُس کی مغفرت، نجات اور جہنم کی آگ سے حفاظت کا سبب بن جائیں۔
ذوالحجہ کا چاند:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جب تم ذوالحجہ کا چاند دیکھو اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کا ارادہ رکھتا ہو، وہ اپنے بالوں اور ناخنوں کو (نہ کاٹے) اپنے حال پر رہنے دے۔" (مسلم: 1977)
عشرۂ ذوالحجہ :
اللہ تعالیٰ نے ان دنوں کی قسم کھائی ہے: "قسم ہے فجر کی، اور دس راتوں کی"۔ (سورۃ الفجر: 1-2)
اکثر مفسرین کے نزدیک "دس راتوں" سے مراد ذوالحجہ کا پہلا عشرہ ہے۔
-- ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک نہایت فضیلت والے ہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ان دنوں میں کیے گئے نیک اعمال اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں۔"(صحیح بخاری: 969)
اہم اعمال:
1۔ نیک اعمال کی کثرت
نماز، تلاوتِ قرآن، ذکر، دعا، صدقہ اور دیگر نیک اعمال کا اہتمام کیا جائے۔ (صحیح بخاری:969)
2۔ روزہ رکھنا، خصوصاً 9 ذوالحجہ (یومِ عرفہ) کا روزہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ یومِ عرفہ کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔ (مسلم: 1162)
3۔ تکبیرات کہنا
الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد
نبی ﷺ نے فرمایا: "ان دنوں میں تہلیل، تکبیر اور تحمید کثرت سے پڑھا کرو۔" (مسند احمد:5446)
4۔ قربانی کرنا: "صاحبِ استطاعت مسلمان قربانی کے ذریعے اللہ کا تقرب حاصل کرے۔" (سورۃ الکوثر: 2)
5۔ حج و عمرہ
ان دنوں میں حج ادا کرنا عظیم ترین اعمال میں سے ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نہیں۔" (بخاری: 1773)
6۔ توبہ و استغفار
گناہوں سے سچی توبہ اور اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کیا جائے: "تم سب اللہ کے سامنے توبہ کرو۔" (سورۃ النور: 31)
المصباح ڈیجیٹل
______________
مستند علماء اور حوالہ جات سے بھرپور دینی و شرعی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں:
المصباح ڈیجیٹل یوٹیوب چینل
https://youtube.com/?si=MqFMM7qilnOka7tW
شارٹ کلپس کے لیے فیس بک پیج لائک کریں:
المصباح ڈیجیٹل فیس بک پیج
https://www.facebook.com/share/1AxKupfPLh/
افادۂ عام اور حصولِ ثواب کے لیے اسے دیگر احباب تک شیئر کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
ٹیم المصباح ڈیجیٹل
رابطہ و تجاویز:
03008189849
کیا حالتِ احرام میں بند جوتے (شوز وغیرہ) پہن سکتے ہیں؟
فضیلۃ الشیخ مفتی ڈاکٹر عتیق الرحمٰن حفظہ اللہ
شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ فیصل آباد
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کر لیں۔
https://youtu.be/mmLJXIVI2yQ
اچھی صحبت انسان کی سوچ، کردار اور زندگی کو سنوار دیتی ہے۔ اپنے اردگرد ایسے لوگوں کا انتخاب کریں جو آپ کو بہتر بنائیں۔
فضیلۃ الشیخ مولانا ادریس السلفی حفظہ اللہ
فاضل مدینہ یونیورسٹی
استاذ جامعہ سلفیہ فیصل آباد
المصباح کے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں۔
اور مزید ایسی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو ضرور دبائیں۔
https://youtube.com/shorts/WS_JDs27MTI?feature=share
خرید و فروخت میں شرط لگانا جائز یے یا ناجائز؟
فضیلۃ الشیخ قاری محمد سعید کلیروی حفظہ اللہ
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے المصباح کے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں۔
اور مزید ایسی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو ضرور دبائیں۔
https://youtube.com/?si=Onr30o4x8esA_3fW
کیا آپ کا رزق حلال ہے؟
فضیلۃ الشیخ قاری محمد سعید کلیروی حفظہ اللہ
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے المصباح کے یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں۔
اور مزید ایسی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو ضرور دبائیں۔
https://youtube.com/?si=Onr30o4x8esA_3fW
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Faisalabad
03008189849