Govt Primary School No.1 Kahi

Govt Primary School No.1 Kahi

Share

edu deptt

02/04/2026

🎓📚 گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 کاہی ھنگو 📚🎓

🌟 داخلہ مہم 2026.27 🌟

محترم گاؤں کے معزز افراد!
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉
آپ کے تعاون سے ہمارے سکول میں ECE روم منظور ہو چکا ہے
جس سے ننھے بچوں کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کیا جائے گا۔

📢 اب آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کا بہترین موقع!

✔️ معیاری تعلیم (بالکل مفت)
✔️ مفت درسی کتب
✔️ محنتی اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ بہترین تعلیمی و تربیتی ماحول
✔️ پرائمری لیول تک مکمل سہولیات

💡 مہنگے پرائیویٹ سکولز کی فیس سے بچیں
اور اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کروائیں

2026 داخلہ جاری ہے (یکم اپریل سے)

📍 مقام: گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر1 کاہی ھنگو

معلومات کے لیے سکول تشریف لائیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے۔ شکریہ
0333 5010535 📞

✨ آئیں! اپنے بچوں کو علم کی روشنی سے روشن کریں ✨

29/03/2026

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

*📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
*📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):*

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

16/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر۔1 کاھی (ہنگو) میں پہلے سمسٹر کا امتحان احسن طریقے سے ھورھا ھیں منجانب: ہیڈ ٹیچر اینڈ سٹاف ممبرز

15/04/2025

الحمداللہ gps no1کاہی میں آج سالانہ تقریب یوم والدین کا ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں مہمان خصوصی اسسٹنٹ سب ڈویژنل آفیسر جناب احمد شاہین صاحب ۔سکول لیڈر کامران مالک تھے ان کے علاوہ قومی مشران حاجی رحمان صاحب حاجی اسرافیل صاحب ملک عقل منان صاحب جنرل کونسلر شوکت نواز صاحب اور گاوں کے معزز مشران اور نوجوانان نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے پروگرام کو چار چاند لگای ۔سکول ھذاکے جملہ پوزیشن ہولڈرطلبإ وطالبات کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو اللہ مزید کامیابیاں عطإ فرماے منجانب ہیڈ ماسٹر وجملہ سٹاف gps no 1 کاہی ہنگو

Photos from Govt Primary School No.1 Kahi's post 15/04/2025

Annual prize distribution day at GPS No1 Kahi (Hangu)

14/11/2024

الحمدللہ GPS نمبر1 کاہی نے یونین کونسل کاہی میں حسن قرات، نعت، اردو تقریر، انگلش تقریر، ملی نغمہ، مضمون نگاری، چارٹ سازی، کوئز اور کرکٹ کے سالانہ مقابلوں کے نو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
ہم جملہ سٹاف پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلباء اور انکے والدین کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے سکول کو مزید دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائیں۔ آمین
منجانب: ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف GPS نمبر1 کاہی

30/08/2024
03/04/2024

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے سکول داخلہ مہم 25-2024 زور و شور سے جاری ہے۔

ہم ضلع ہنگو کے تمام والدین ، سول سوسائٹی ، علماء و مشائخ ، سیاسی و سماجی شخصیات سے درخواست کرتے ہیں کہ آئیں ہمارے ساتھ مل کر اپنے ضلع کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں اور ہنگو میں موجود تمام "آؤٹ آف سکول" بچوں کو سکولوں کی طرف واپس لے کر آئیں۔
گورنمنٹ پراٸمری سکول نمبر.1 کاہی (ہنگو).

28/02/2024

اطلاع عام
سرکاری و نجی سکولوں کے وہ تمام طلباء (کلاس 1 سے 12 تک) جن کے والدہ (ماں) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)سے مستفید ہیں
1. اپنے فارم-B کے ساتھ قریبی BISP آفس تشریف لائیں. BISP آفس سے رجسٹریشن فارم حاصل کریں اسے پُر کریں اور اپنے اسکول سے جوابی دستخط کریں اور اسے دوبارہ BISP آفس میں جمع کرائیں۔
خواتین طلباء کے لیے فوائد....
کلاس 1 سے 5 تک کے طلباء کو 2500 روپے ملیں گے۔
کلاس 6 سے 10 تک کے طلباء کو 3500 روپے ملیں گے. کلاس 11 سے 12 کے طلباء کو 4500 روپے ملیں گے۔
مرد طلباء کے لیے فوائد. کلاس 1 سے 5 تک کے طلباء کو 2000 روپے ملیں گے۔
کلاس 6 سے 10 تک کے طلباء کو 3000 روپے ملیں گے۔
کلاس 11 سے 12 کے طلباء کو 4000 روپے ملیں گے۔
3. پہلی قسط داخلے کے وقت وصول کی جائے گی۔ اس کے بعد 70% حاضری حاصل کرنے پر انہیں 3 ماہ بعد اتنی ہی رقم ملے گی۔
4۔ پانچویں جماعت مکمل کرنے والے طالب علم کو بونس کے طور پر 3000 ہزار ملے گا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Kahi
Hangu