Empowering young minds through advanced learning activities, self-introductions, and projector-based presentations — building confidence, creativity, and communication skills for the future.
Babar Mela Hangu
بابر میلہ ہنگو
ریمدان باڈر کی طرف مارچ کی کال ‼️
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
یوم عاشورہ ہنگو جلوس 2025
23/06/2025
اعلان فوتگی
18/06/2025
اپر اورکزئی ڈابوری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہمارے گاوں کا پولیس اہلکار تاجدار علی شہید ۔۔۔ 😭
اللہ شہید کی۔دراجات بلند فرما۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرما ۔۔۔امین
26/05/2025
*53واں یوم تاسیس*
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو کے زہر اہتمام *بابر میلہ یونٹ* میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں یوم تاسیس کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔جس میں صدر صاحب،سینئر، محیبین ، کابینہ کے برادران نے شرکت کی۔
* #آمادگی-ظہور-و-ارتقا-تنظیم
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع کوہاٹ و ہنگو*
Click here to claim your Sponsored Listing.