17/05/2026
Yoga session held by Yoga Trainers.
Celebrating 36 years of Educational Services (1988 - 2024)
17/05/2026
Yoga session held by Yoga Trainers.
10/05/2026
“مما میرے ہاتھ تھک گئے…”
“مما مجھے بھوک لگ رہی ہے…”
“مما مجھے پانی چاہیے…”
“مما میں تھوڑی دیر ریسٹ کر لوں؟”
بھاگ جانا
اور کبھی اچانک پینسل پھینک دینا، کبھی لائنیں لگا دینا، کبھی ریزر ڈھونڈنا… 😅
بہانے بہانے بہانے
چھوٹے بچوں کو پڑھاتے ہوئے شاید ہر ماں روز انہی مرحلوں سے گزرتی ہے۔
سچ کہوں تو مجھے لگتا ہے ماؤں کا آدھا بلڈ پریشر بچوں کو پڑھاتے ہوئے ہی ہائی ہوتا ہے۔
اتنا صبر… اتنا تحمل…
جتنا بچوں کو پڑھاتے ہوئے خود کو کنٹرول کرنا پڑتا ہے، شاید زندگی کے کسی اور لمحے میں نہیں کرنا پڑتا۔
بچوں کو سکھانے کے لیے ماں کو پہلے خود اپنے دماغ اور لہجے کو بالکل “کول” کرنا پڑتا ہے تاکہ وہ بچے کی ہر موومنٹ، ہر بہانے اور ہر کیفیت کو سمجھ سکے۔
کبھی تھوڑی سختی کرنی پڑتی ہے، کبھی ڈانٹنا بھی پڑ جاتا ہے…
اور کبھی چھوٹے چھوٹے لالچ دینے پڑتے ہیں۔
“یہ ٹاسک مکمل کر لو پھر مما آپ کے ساتھ کھیلیں گی…”
(میری بیٹی کا پسندیدہ )
“یہ کام ختم کر لو پھر آپ کو آپ کی پسند کی چیز ملے گی…”
بچوں کے ساتھ سیکھنے کا سفر صرف بچوں کا نہیں ہوتا…
یہ ماؤں کے صبر، برداشت، حکمت اور محبت کا بھی امتحان ہوتا ہے۔
بچے آہستہ آہستہ سیکھتے ہیں…
اور ماں آہستہ آہستہ مزید مضبوط ہوتی جاتی ہے۔
کیا آپ کے بچوں کے بھی پڑھائی کے دوران ایسے بہانے ہوتے ہیں؟
Happy mother's day
20/04/2026
بلیو اینجلس ایڈن اسکول میں اپریل اور مئی 2026 میں داخلہ مفت ہے اور نئی داخلہ والے بچوں کی جون جولائی 2026 کی فیس بھی نہیں لی جائیگی۔ تو جلدی سے اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
12/04/2026
A Big News for New Comers
10/04/2026
Annual Results Day Celebration
03/04/2026
Our Collective Strength, Our Promising Future Stepping Successfully towards the New Session.
Session conclusion highlights.
| Monday | 09:00 - 01:15 |
| Tuesday | 09:00 - 01:15 |
| Wednesday | 09:00 - 01:15 |
| Thursday | 09:00 - 01:15 |
| Friday | 09:00 - 01:15 |
| Saturday | 09:00 - 01:15 |