فیسبک / سوشل میڈیا پر خاندان عباسیہ کے نام سے جعلی فیک اکاؤنٹ بنا کر خاندان عباسیہ اور دیگر اقوام پر متعصبانہ بکواسات اور دیگر غیر اخلاقی و غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث شخص کو بیروٹ، مری کے عباسی خاندان کے افراد نے تفتیش کے بعد پولیس کے حوالہ کردیا!
ہم اہسے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائی پر تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کسی بھی شخص کو "عباسی" نام کیساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دے جائے گی۔
*ترجمان نقابت الاشراف العباسیہ پاکستان*
نقابت الاشراف العباسیه پاکستان
Niqabat Ul Abbasia Pakistan is a Licensed & an Arab Authorized Genealogical Institute in Pakistan.
جدامجد خاندان عباسیہ شمالی پاکستان (مری، ہزارہ و کشمیر)
سپہ سالار غیاث الدین ضراب شاہ العباسی رحمت اللہ تعالی علیہ (998 عیسوی تا 1072 عیسوی) اور انکے اکلوتے فرزند ارجمند ولی کامل حضرت غئی محمد اکبر خان عباسی رحمت اللہ تعالی علیہ (1032 عیسوی تا 1096 عیسوی)
مزار مبارک بمقام : گاؤں ضراب کوٹ، تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی پاکستان
جدامجد خاندان عباسیہ مری، ہزارہ و کشمیر، شہنشاہ کوہسار و کشمیر، مرد قلندر اعلی حضرت پیر نعمت شاہ ولی عباسی، لقب دائمت بابا رحمت اللہ تعالی علیہ - المتوفی سن 1380 عیسوی
روضہ مبارک بمقام داناہ شریف، گھوڑا گلی مری پاکستان
22/08/2025
نقیب الاشراف اسامہ علی عباسی کی عربی زبان میں خاندان عباسیہ مری، ہزارہ و کشمیر پر لکھے جانے والے کتابچے "العباسییوں فی الشمال الباکستان" سے ماخوذ چند اوراق
Download or Read Online:
noor-book.com/en/xybn1rw
https://www.scribd.com/document/676063728/%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C%DB%8C%D9%88%D9%86-%D9%81%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D9%83%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%A4%D9%84%D9%81-%D8%A7%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%B9%D9%84%D9%8A-%D8%A7%D9%84%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D9%8A
https://archive.org/details/20230921_20230921_1744/page/76/mode/2up
Click here to claim your Sponsored Listing.