Dar e Arqam School Mouza Bagh

Dar e Arqam School Mouza Bagh

Share

Dar e Arqam School Bagh campus

16/04/2026

✨ Learning Through Fun & Activity ✨
Prep Class students enjoyed a fun game to learn "This & That" 🎯
Children searched, identified, and shared — learning made exciting and meaningful 🌈📚

✨ کھیل کھیل میں سیکھنا ✨
پریپ کلاس کے بچوں نے "This & That" کے کنسیپٹ کو گیم کے ذریعے سیکھا 🎯
بچوں نے تلاش کیا، پہچانا اور بتایا — سیکھنے کا خوبصورت انداز 🌸

16/04/2026

✨ ننھے قدم… بڑی شروعات ✨
Dar-e-Arqam School (Bagh Campus) میں پلے گروپ کے بچوں کا پہلا Written Test 📚✏️
اعتماد، سیکھنے اور کامیابی کے سفر کا خوبصورت آغاز 🌸

14/04/2026
14/04/2026

k📚 دار ارقم اسکول (باغ کیمپس)
✨ بہترین تعلیم، بہترین تربیت ✨
ہم آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے تیار ہیں۔
🌟 کیوں منتخب کریں؟
✔ باصلاحیت اور تجربہ کار اساتذہ
✔ مناسب فیس
✔ انگلش میڈیم معیاری تعلیم
✔ تربیت اور اخلاقی اقدار پر خصوصی توجہ
✔ ناظرہ قرآن کی لازمی تعلیم
📖 ہم بچوں کو صرف کتابی تعلیم تک محدود نہیں رکھتے بلکہ انہیں ایک اچھا مسلمان اور بہترین انسان بننے کی راہ بھی دکھاتے ہیں۔
🎯 آج ہی اپنے بچے کے بہتر کل کے لیے درست انتخاب کریں!
رابطہ نمبر: 4844419-0321

06/04/2026

Dar e Arqam School
Bagh Campus.
ADMISSION OPEN

01/04/2026

"I hear, I forget. I see, I remember. I do, I understand" (Confucius) and "Play is the work of the child"

General Knowledge Activity

25/03/2026

DAR-E-ARQAM
SCHOOL
BAGH CAMPUS
🌟 دارِ ارقم اسکول – باغ کیمپس 🌟
📚 داخلے جاری ہیں
🏫 پلےگروپ سےجماعت 5 تک اور حفظ القران کلاس
📖ناظرہ قران لازمی
💡معیاری تعلیم
👩‍🏫 تربیت یافتہ اساتذہ کی نگرانی
📖 اسلامی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
⏳ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے
🎒 سیٹیں محدود ہیں
👉 آج ہی اپنی سیٹ ریزرو کروائیں
✨ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں
دار ارقم سکول باغ كیمپس ٹوبہ روڈ كلمه بلڈنگ نزد سيال آئرن سٹور ۔
0321-4844419
0335-6535012
محمد کاشف عبدالله

04/03/2026

✨ دارِ ارقم اسکول باغ کیمپس ✨
📢 28 فروری تک داخلہ فری
دارِ ارقم اسکول ایک معتبر اور معروف تعلیمی ادارہ ہے جہاں جدید تعلیم کے ساتھ اسلامی اقدار، اخلاقی تربیت اور کردار سازی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ ناظرہ قرآن لازمی ہے جبکہ حفظِ قرآن کے لیے علیحدہ خصوصی کلاسز کا انتظام بھی موجود ہے۔
🏫 اسکول آفس ٹائم: صبح 8:30 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک
آپ سے گزارش ہے کہ خود آ کر اسکول وزٹ کریں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی ایک جھلک دیکھیں۔
✨ DAR-E-ARQAM SCHOOL BAGH CAMPUS ✨
📢 ADMISSION FREE UP TO 28th FEBRUARY.

Dar-e-Arqam School is a well-reputed institution providing quality education along with Islamic values, moral training and character building. Nazra Quran is compulsory, and special classes for Hifz-ul-Quran are also available.
🏫 Office Timing: 8:30 AM to 3:00 PM

17/02/2026

RAMADAN MUBARAK



Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mouza Bahg Jhang
Jhang Sadar