Job, News & Notifications Issued by Government

Job, News & Notifications Issued by Government

Share

This page is solely an informational resource and is not affiliated with Govt & any political party. Social Media Influencer | Journalist

17/06/2026

کوئٹہ ملازمین کے پر امن احتجاج پہ لاٹھی چارچ اور شیلنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

17/06/2026
17/06/2026

سندھ کے تمام گورنمنٹ ملازمین بجٹ کو مسترد کرتے ہیں
ایک ملک دو اصول نامنظور نامنظور
وفاق نے 7 فیصد کے ساتھ 15 فیصد DRA بھی دیا ہے.
یعنی ٹوٹل 22 فیصد

17/06/2026

لکی نمبر 7

17/06/2026

واش روم استعمال کرنے پر تنازع
ڈی پی او کامران حمید کا تبادلہ کر دیا گیا

17/06/2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس

اجلاس میں صوبائی وزراء، معان خصوصی، مشیراں، چیف سیکریٹری، سیکریٹریز اور متعلقہ افسران شریک

موجودہ مالی سال 25-2026ء میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں پر وزیراعلیٰ سندھ کی کاوشوں کو سراہا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی قیادت کی رہنمائی میں ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا عزم

انشاء اللہ تعالیٰ ہم نئے سال میں بھی سندھ کے لوگوں کے لئے مزید کام کرینگے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 27-2026ء کے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی

نئے سال کے بجٹ میں ہر طبقے کا خیال رکھا گیا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر غربت کے خاتمے کے لیئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

محنت کشوں کے لیئے کم از کم اجرت کا بھی سندھ حکومت نے نئے بجیٹ میں فیصلہ کیا ہے، سید مراد علی شاہ

17/06/2026

حضرت عمر فاروق رضہ کی شان میں کرن ناز کا نذرانہ عقیدت 💚
یکم محرم الحرام یوم شہادت امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
اللہ رب العزت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے صدقے ہم سب کی بخشش فرمائے آمین

05/06/2026

سنڌ هڪ آهي، ڪراچي سنڌ جو حصو ۽ شان آهي، سنڌ جو پاڻي پيتو آهي، سنڌ لاءِ بيهي رهنداسين، اڳ ئي مسئلا کوڙ آهن، ماڻهن کي ڇو ٿا ورهايو؟: وڪيل اڳواڻ حسيب جمالي

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi Lines