Hunain Online Quran Academy

Hunain Online Quran Academy

Share

Islamic education
Quran teaching Learning and Memorize
Tafseer-ul-Quran

26/06/2026
26/06/2026

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼 *قرآن کا آپ کے دل میں اتر جانا،قرآن کا پڑھ لینا،* *اس کا سن لینا،* 💘 *قرآن کا کوئی حصہ یا پورا حفظ کر لینا،* *کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا،* *اس کا آپ کے پاس ہونا،* *آپ کو اس کی آیات ُسن جانا،* *سمجھ میں آجانا....*. *🍃 یہ کوئی عام بات نہیں ہے اور نہ ہی اسے عام سمجھیں۔یہ بڑے اعزاز کی بات ہے ۔اللہ کی رحمت کی نشانی ہے۔* *🍃 یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ رب آپ پر مہربان ہے۔اگر قرآن آپ تک پہنچ رہا ہے تو جان لیجیے کہ آپ کا رب آپ کو بہت خاص کر لینا چاہتا ہے۔وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کے کلام کو تھام لیں۔اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کریں*💕 •┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•

25/06/2026

*شب جمعہ | بروز جمعہ*
عقیدت و محبت میں ڈوب کر اُن ﷺ کی عظمتوں اور ان کی وفاؤں کا استحضار کرتے ہوئے ادب و احترام سے درود پاک کی کثرت کرنا بڑی سعادت بھی ہے۔اُن ﷺ سے وفاداری بھی ہے اور محبت رسول ﷺ کے بڑھنے کا سبب بھی ہے۔
پڑھیے
`🌸صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم🌸`

25/06/2026

*اولاد کو قدموں پر کھڑا کـرنا کوئی فرض نہیں جہنم کی آگ سے بچانا فرض ہے، لہـذا ان کو قدموں پر کھڑے کرنے سے زیادہ جہنم کی آگ سے بچانے کی فکر میں اپنی محنت اور عمر صرف کریں۔*

25/06/2026

*میرا قلبِ محوِ درود ہے، میری روح محوِ سلام ہے۔*
*میری زندگی میری بندگی، شہِ دوجہانﷺ کے نام ہے۔*

🌸*اللهـم صل وسلم على نبينا םבםב⁩ ﷺ* 🌸
🌹 *شب جمعہ، درود شریف کی یاددہانی* 🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi Lines