17/06/2026
🌙✨ As the Islamic New Year begins, may Allah bless us with peace, guidance, good health, and endless mercy. May this year bring us closer to Him and fill our hearts with faith and gratitude. Hijri Mubarak! 🤍
Unmatched Academics With Tarbiyah !
17/06/2026
🌙✨ As the Islamic New Year begins, may Allah bless us with peace, guidance, good health, and endless mercy. May this year bring us closer to Him and fill our hearts with faith and gratitude. Hijri Mubarak! 🤍
27/05/2026
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، اخلاص، محبت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرنے کا خوبصورت درس دیتی ہے۔ یہ مقدس دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کامیابی صرف دنیاوی تعلیم سے نہیں بلکہ کردار، تربیت، اخلاق اور دین سے وابستگی سے بھی حاصل ہوتی ہے۔
الحمد اسکول میں ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ اسلامی اقدار، اچھی تربیت، احترام، خدمتِ خلق اور مثبت سوچ بھی سکھائی جائے، تاکہ ہمارے بچے ایک بہترین طالب علم کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان اور باعمل مسلمان بھی بن سکیں۔
اس بابرکت موقع پر الحمد اسکول کی طرف سے تمام والدین، طلبہ، اساتذہ اور پوری امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور نیک اعمال کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خوشیاں، برکتیں، امن اور محبت عطا فرمائے۔ آمین۔
📍 لوکیشن: میٹروول، سائٹ ایریا، کراچی
📞 رابطہ نمبر: 03126750006
الحمد اسکول — تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت کا سفر ✨
#عیدالاضحی #عیدمبارک
26/05/2026
یومِ عرفہ رحمت، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا عظیم دن ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے بچوں کو علم، ادب اور تربیت کے نور سے روشن فرمائے۔ آمین
يوم عرفة يوم الرحمة والمغفرة واستجابة الدعاء.
نسأل الله تعالى أن يتقبل دعاءنا، ويغفر ذنوبنا، ويبارك في أبنائنا بالعلم النافع والتربية الصالحة. آمين
الحمد اسکول کے طلبہ عید الاضحیٰ کے موقع پر “قربانی” کے موضوع پر ایک بامقصد اور خوبصورت مکالمہ پیش کرتے ہوئے ۔
سوال وجواب کے انداز میں ان ننھے طلبہ نے قربانی کی روح اور سنت ابراہیمی کو نہایت مؤثر انداز میں اجاگر کیا ۔
یہ سرگرمی نہ صرف بچوں کی دینی تربیت بلکہ ان کے اعتماد ، اظہارِ خیال اور تخلیقی صلاحیتوں کی عکاسی بھی کرتی ہے ۔
#قربانی
#عیدالاضحی
#اعتماد
ننھی سوچ ، بڑا پیغام ۔
الحمد اسکول کے طالب علم ہارون درویش قربانی کے اصل مقصد کو نہایت خوبصورتی سے بیان کرتے ہوئے ۔
سنیئے اور اس معصومانہ کاوش کو سراہیئے ۔
اللہ ہمیں بھی اخلاص اور ایثار کے ساتھ قربانی کی حقیقی روح کو اپنانے کی توفیق دے 🤍
#قربانی
#اخلاص
#ایثار
22/05/2026
🌞 Happy Summer Vacation to all our dear Al-Hamd students! 💙💚
May this vacation bring you joy, relaxation, family time, and beautiful memories. Stay safe, keep smiling, and come back refreshed for a new journey of learning!
📍 Metroville Site Area, Karachi
📞 03126750006
19/05/2026
Happy zilhajj day
The messenger of Allah said
There are nor days on which righteous deed are more beloved to Allah than these tens days
19/05/2026
🇵🇰 Pakistan Zindabad
A nation stands strong through Unity, Faith, and Discipline — the values that inspire generations and shape future leaders. Let us honor the spirit of courage, sacrifice, and patriotism with pride in our hearts.
At Al-Hamd School, we believe in nurturing young minds with knowledge, values, and love for our homeland.
📍 Metroville, Site Area, Karachi
📞 0312-6750006
15/05/2026
🎓✨ Admissions Open at Al-Hamd School!✨🎓
A joyful childhood builds a confident future — and that’s our promise. 🌟
Give your child the gift of quality education, caring teachers, and a safe environment where they can learn, grow, and thrive.
📚 Montessori to Matric
🌱 Nurturing minds. Building values. Shaping tomorrow’s leaders.
Enroll today and begin your child’s journey toward excellence! 💙💚
📞 0312-6750006
🌐 [www.ahsu.edu.pk](http://www.ahsu.edu.pk)
📍 Metroville, Site Area, Karachi
12/02/2026
61 طلبہ وطالبات کے حفظ و ناظرہ مکمل ہونے پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے ان شاءاللہ
#الحمداسکول
#تکمیل حفظ قرآن
#تکمیل ناظرہ قرآن
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 01:00 |
| Wednesday | 09:00 - 01:00 |
| Thursday | 09:00 - 01:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 01:00 |