الحمد للّٰہ حدیبیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر ادارے کے استاذ قاری عبدالرافع صاحب حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کرنے والے دو خوش نصیب طلباء کو آخری سبق پڑھاتے ہوئے۔
Hudaibiya Islamic Education System
A unique blend of Islamic & modern education
24/04/2026
Strategic Partnership for Qurbani Services – Al Misbah & Hudaibiya Ijtemai Qurbani
16/04/2026
Alhamdulillah, students of Hudaibiya Islamic Education System appeared in their Final Term Examinations with focus and dedication.
May Allah grant them success and barakah in their knowledge. Ameen
16/04/2026
الحمدللہ! حدیبیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم میں تمام طلبہ کے ساتھ عید ملن پارٹی کے خوبصورت اور خوشگوار لمحات۔
بچوں کی خوشی، مسکراہٹیں اور باہمی محبت ایسے پروگراموں کا اصل حسن ہوتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو دین و دنیا میں کامیاب فرمائے۔ آمین.
16/04/2026
الحمدللہ! حدیبیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم کے زیرِ انتظام ہر سال کی طرح اس سال بھی حدیبیہ اجتماعی قربانی 1447ھ / 2026ء کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
شرعی اصولوں کے مطابق منظم انتظام، تجربہ کار ٹیم کی نگرانی اور اعتماد کے ساتھ اپنی قربانی ادا کرنے کا بہترین موقع۔
اپنی قربانی کے حصے کی بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
0308-2235245
0312-8981638
0323-3256140
14/04/2026
حدیبیہ اسلامک ایجوکیشن سسٹم میں نئے تعلیمی سیشن 2026–27 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
ہم اپنے طلبہ کو دینی و عصری علوم کے حسین امتزاج کے ساتھ بہترین تعلیمی و اخلاقی تربیت فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
🗓 نئے سیشن کا آغاز 20 اپریل سے ہوگا
23/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75900
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 12:00 |
| Tuesday | 08:00 - 12:00 |
| Wednesday | 08:00 - 12:00 |
| Thursday | 08:00 - 12:00 |
| Friday | 08:00 - 23:00 |
| Saturday | 08:00 - 12:00 |