Hussaini Alliance

Hussaini Alliance

Share

taleemat e Maslak e Aalahazrat
Difa e AhleSunnat
Khidmat e Ahl e bait

16/06/2026

عرس مبارک امام العادلین غیظ المنافقین امیر المؤمنین خلیفہ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ


16/06/2026



03/06/2026

نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کا
ہو مبارک تم کو ذوالنورین جوڑا نور کا
۱۸ ذوالحجہ خلیفۂ سوئم حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا یومِ شہادت ہے۔ خوب خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کیجئے۔


27/05/2026

Syed Shah Abdul Haq Qadri

18/05/2026

18 مئی یومِ شہادت سلیم قادری علیہ الرحمہ*
آپ کا ایک مشہور قول ہےکہ

(یارب ہمیں اپنوں سے بچانا غیروں سے ہم نمٹ لیں گے)

ڈھونڈو گےگر ُملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

تاریخ ساز شخصیت ایک نظریہ ایک پہچان
سلیم قادری جس نے سنیوں کو بتایا کہ سنیوں تمہارے بھی اسی طرح حقوق ہے جس طرح دیگر قوموں کے حقوق ہے
سلیم قادری وہ جس کی شجاعت کی گواہی ہمعصر مخالفین بھی دیں
سلیم قادری وہ جس کی بہادری پہ آج بھی اہل معرکہ فخر کرے
آج کے دن حضرت مولانا امیر شہدا ٕ اہلسنت محمد سلیم قادری شہید کو انکے رفقا ٕ کے ساتھ بزدل دہشتگردوں نے نمازے جمعہ کی اداٸیگی کے لیے جاتے ہوۓ شہید کیا ۔۔

مسلک اعلٰی حضرت میں موت آجاۓ یہ میرے کام کا نتیجہ اور میرے لئےانعام ہو گا۔
فرمان
شہید محمد سلیم قادری رحمتہ اللہ علیہ
خوب ایصال ثواب کرے ۔



16/05/2026

عبداللہ شاہ غازی پر اہلسنت کے علاوہ دشمنان صحابہ کوکمیٹی میں عہدے دینا آئین کی خلاف ورزی اور اہلسنت کے ساتھ زیادتی ہے....


24/04/2026

عرس مبارک 👑
مفتٸ اعظم کا ذرّہ کیا بنا اختر رضا
محفلِ انجم میں اختر دوسرا ملتا نہیں۔
اخترِ برجِ ہدایت آپ ہیں❤️

خوب ایصالِ ثواب کا تحفہ پیش کریں❤️

11/04/2026

11 اپریل 2006 ...
یوم شہدائے میلاد النبی ﷺ نشتر پارک کراچی ۔۔۔

وہ غمناک و دلخراش لمحات جب اہلسنت نے سنی تحریک کی مرکزی قیادت سمیت 63 جنازے اُٹھائے۔

ایک دفعہ سورہ فاتحہ، اور تین دفعہ سورہ اخلاص، اول آخر درود شریف پڑھ کے ایصال ثواب کیجیے۔۔۔

آج 11اپریل 12 ربیع الاول کے اس المناک دن کو گزرے 20 سال ہو گئے،
مگر ہمارے زخم آج بھی تازہ ہیں…


04/04/2026

خوب ایصالِ ثواب کا تحفہ پیش کریں۔


29/03/2026

10 شوال المکرم 🌹
یوم ولادت مجدد دین و ملت، امام اہلسنت، اعلیحضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی رحمتہ اللّه علیہ...


Syed Shah Abdul Haq Qadri

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Karachi