17/06/2026
Highlights of Today's Session
To build and maintain a learning community that produces leaders through faith and knowledge. https://www.youtube.com/channel/UCEjXt28fpXeFh_EsNgoptHg
17/06/2026
Highlights of Today's Session
Highlights of Today's Session
16/06/2026
*سیرت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ*
*یکم محرم الحرام*
*یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ*
https://www.youtube.com/live/ffWDvLPqMBc?si=aAefWGcla19_iJT0
*خود بھی لازمی سنیں اور دوسروں کو بھی شیئر کریں*
Seerat -e- Umar ibn Khattab || Second Caliph of Islam || Khulfa-e-Rashideen || #history #story Seerat -e- Umar ibn Khattab || Second Caliph of Islam || Khulfa-e-R...
2-Days Free Certificate Workshop
Organized by Roshni Institute
📅 Dates: 16 & 17 June
🕜 Time: 1:24 PM – 4:00 PM
Join us for an engaging and interactive certificate workshop designed to enhance your learning and personal growth.
Certificate Provided
Practical Learning
Interactive Sessions
For Registration & More Details:
Contact us on WhatsApp: 0334 2673359
Limited seats available. Register now!
Location
https://maps.app.goo.gl/xYgwX6mNFs5UNjjt8
Address*: Plot #1153, 54 Memon Colony, FB Area, Block #3 Karachi.
Surah Alam Zilzal || Surah Qariyah || Darse Quran
03/06/2026
اپنی سوچ وفکر، اعلیٰ صلاحیتوں اوربے مثال کردار سے زمانے میں انقلاب برپا کرنےوالی شخصیات میں امیرالمؤمنین، حضرت سَیِّدنا عثمانِ غنی ذُوالنّورین رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ بھی ہیں۔ آپ اوّلین مسلمان ہونے والوں میں سے ہیں(مصنف ابن ابی شیبہ، ج7،ص492، حدیث: 33)آپ ہی وہ پہلے مسلمان تھےجنہوں نے اسلام کے لئے اپنے خاندان کے ساتھ مکۂ مکرمہ زادھا اللہ شرفا و تعظیما سے ہجرت فرمائی۔ (طبقات کبری،ج3،ص40)آپ عبادت و رِیاضت، علم وتقویٰ،شجاعت و سخاوت، ایثارو تواضُع، حیا اور توکُّل جیسے اعلیٰ اَوصاف کے جامع تھے۔ آپ ملکی معاملات چلانے میں اعلیٰ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے دورِ نبوی میں اپنے مال سے اِسلام کی خوب خدمت کی اوراپنےدورِ خِلافت میں دینی اورملکی معاملات میں ایسے فیصلےاوراَحکام جاری فرمائے جن سے اسلام اور سلطنتِ اسلامیہ کوبہت فائدہ ہوا، آپ کے بعض فیصلوں اوراَحکام کا فیضان آج بھی خاص و عام پر جاری ہے، آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے چند کارنامے ملاحظہ فرمائیے: (1) مالی خدمات آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے کبھی اپنے حصے کا مالِ غنیمت نہیں لیا اورنہ ہی اس کی تمنا کی۔(مصنف ابن ابی شیبہ،ج 7،ص492، حدیث:33) بلکہ اسلام اور مسلمانوں کی خیرخواہی کے لئے جب کبھی مال کی ضرورت پڑی تو آپ پیش پیش رہے۔ بارگاہِ رسالت میں بارہا کثیر مال پیش کرکے اسلام کی مددو نصرت کی سعادت پائی۔ صرف جیشِ عُسرہ (غزوۂ تبوک)کے موقع پرآپ نے ایک ہزار اونٹ اور ستر گھوڑے مہیا کئے۔(الاستیعاب، ج3،ص157) (2)جمعِ قراٰن وتحفظ ِقراٰن آپ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ کے دورِ خلافت کا سب سے بڑا کارنامہ جمعِ قراٰن اور تحفّظِ قراٰن ہے۔ آپ کے دورِ مبارک میں اسلام دور دراز علاقوں تک پھیل چکا تھا، مختلف قبائل اور اقوام کے اپنی طرز اور لب و لہجے میں قراٰن پڑھنے سے ایک نئی صورتحال پیدا ہورہی تھی،حضرتِ سیّدنا عثمانِ غنی رضیَ اللہُ تعالٰی عنہنے قراٰنِ مجید کی حفاظت اورامت ِ مُسْلِمہ کو اِختلاف سے بچاتے ہوئے حضرتِ سیّدتُنا حفصہ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہا سے قراٰنِ مجید منگواکر اس سے کئی نسخے تیار کروائے اورانہیں اسلامی ریاست میں پھیلادیا۔یوں پوری اُمَّت کو قراٰنِ مجید کے ایک نسخے پر جمع فرما دیا۔ (سنن کبریٰ للبیہقی ،ج2،ص61، حدیث:2374) (3)جمعہ کی پہلی اذان جب مدینۃٔ مُنوّرہ میں لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہوگئی(اور لوگوں میں سستی بڑھ گئی) تو آپ نے جمعہ کے دن پہلی اذان کا اضافہ فرمایا۔(مصنف عبدالرزاق، ج3،ص98، حدیث: 5356) (4) مؤذنوں کا وظیفہمؤذِّنوں کا وظیفہ سب سے پہلے آپ نے جاری فرمایا۔ (مصنف عبدالرزاق، ج1،ص359، حدیث:1861) (5) بحری معرکے کا آغاز آپ کے ہی حکم سے حضرت سَیِّدنا امیر معاویہ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہ کی قیادت میں بحری جنگ کا آغاز ہوا۔ (تاریخ طبری،ج4،ص260) (6)منیٰ شریف میں خیمےآپ نے ہی اپنے دورِ خلافت میں منیٰ شریف میں اپنے لئے خیمہ لگوایا (تاریخ طبری،ج 4،ص267) بعد میں حُجّاجِ کرام بھی آپ کی پیروی کرتے ہوئے خیمے لگانے لگے۔ (7)جانوروں کی حفاظت آپ نے جانوروں کے تحفّظ اورانہیں ظلم و زیادتی سے بچانے کا قانون بنایا۔ (تلخیص الحبیرفی تخریج احادیث الرافعی،ج4،ص66) (8)خیر خواہی آپ رضیَ اللہُ تعالٰی عنہُ پہلے خلیفہ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے وظیفوں میں سو (درہم) تک اضافہ فرمایا۔(تاریخ طبری ،ج4،ص245)
Surah Alam Takasur || Surah Asar || Darse Quran
01/06/2026
2-Days Free Certificate Workshop
Organized by Roshni Institute
📅 Dates: 16 & 17 June
🕜 Time: 1:24 PM – 4:00 PM
Join us for an engaging and interactive certificate workshop designed to enhance your learning and personal growth.
Certificate Provided
Practical Learning
Interactive Sessions
For Registration & More Details:
Contact us on WhatsApp: 0334 2673359
Limited seats available. Register now!
Location
https://maps.app.goo.gl/xYgwX6mNFs5UNjjt8
Address*: Plot #1153, 54 Memon Colony, FB Area, Block #3 Karachi.
01/06/2026
SUMMER CAMP 2026
A Fun & Meaningful Learning Experience for Kids!
We Offer:
Video Editing Skills
Islamic Moral Stories
Quranic Arabic Learning
📅 Starting From: 11 June to 11 july
🕐 Time: 1:00 PM
📆 Days: Monday, Thursday & Saturday
Fee: Only Rs. 1000/-
Build creativity, Islamic values, and Quranic understanding in an engaging environment.
📲 Limited Seats Available! Register Now.
"Hum Quran aur Sunnah ki roshni mein bachon ki taleem aur tarbiyat ka safar saath mil kar tay karte hain."
For more details whatsApp 0334 2673359
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |