*Monday ko aiyn ya contact karain.. ap ka Cap Form Fill ho jaiyga*
*Contact: 03118410539*
The Yes Schooling System
we have faculty teachers and best environment.
Cap form Fill ho rahy hn..bachon...The Yes Coaching Center
06/06/2026
*Cap Form 2026 Alert*
*گیارہویں کلاس میں داخلہ لینے والے بچوں کے کیپ فارم (Cap Form) آج دی یس کوچنگ میں بھرے جائیں گے. شام 4 بجے تشریف لائیں اور معلومات لیں اور اپنا فارم بھروائیں۔*
پتہ: پلاٹ نمبر 02 کاج گوٹھ مین لیاری آفس نزد لیاری بیکری
رابطہ: 03118410539
05/06/2026
Join us for This free workshop class
Location: https://maps.app.goo.gl/VTPx9DA3duR8wNHY9
کیپ فارم کیا ہے؟
کس طرح پُر ہوگا؟
کونسا کالج قریب ہے؟
06 جون 2026 شام 4:00 بجے ان تمام طلبہ کے لیے خصوصی کلاس رکھی گئی ہے جو اس سال گیارہویں میں داخلہ لینا چاہتے ہیں۔
ہم آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کا کیپ فارم بھریں گے۔
وقت کا خاص خیال رکھیں۔ ہم ہر دم آپ کی رہنمائی کے لیے حاضر ہیں۔
پتہ: پلاٹ نمبر 02 کاج گوٹھ مین لیاری آفس نزد لیاری بیکری
رابطہ: 03118410539
01/06/2026
*انگلش لینگویج کی نئی کلاس کا آغاز آج سے ہوگا۔*
*ٹائم: شام 6:00 سے 8:00*
*03 ماہ کے کورس میں بغیر کوئی کلاس ضائع کیے داخلہ لیں*۔
*اب مین لیاری آفس پر لیاری بیکری کے پاس*
رابطہ: 03118410539
*انگلش لینگویج کی نئی کلاس*
*New English Language Class*
*یکم جون 2026 سے آغاز*
*صرف 03 ماہ میں سیکھیں انگلش لینگویج*۔
*اب آپ کے اپنے علاقے تیسر ٹاؤن میں*
رابطہ: 03118410539
پتہ: پلاٹ نمبر 02 کاج گوٹھ مین لیاری آفس نزد لیاری بیکری
30/05/2026
*📢 سنہری موقع! اب انگلش بولنا ہوا اور بھی آسان! ✨*
*دی یس کوچنگ سینٹر*
*🎯 03 ماہ کا انگلش لینگویج کورس*
*ہر عمر کے افراد (طالب علم، کاروباری حضرات اور خواتین) کے لیے یکساں مفید۔*
*یکم جون سے نئی کلاس آغاز۔*
*کلاس کا وقت: ⏰ شام 6:00 تا 8:00 بجے۔*
🌟 ہماری خصوصیات:
💰 مناسب اور سستی فیس
🏫 پڑھائی کا بہترین اور پرسکون ماحول
🗣️ اسپوکن انگلش (Spoken Classes) پر خصوصی توجہ
📞 داخلے اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
موبائل نمبر: [03118410539]
پتہ: پلاٹ نمبر 02، کاج گوٹھ، مین لیاری آفس، نزد لیاری بیکری، تیسر ٹاؤن۔
*کیا آپ میڈیکل فیلڈ میں جانا چاہتے ہیں؟*
تو اس سیشن سے فائدہ اُٹھائیں۔
فارما ٹیکنیشن کا اہم کورس اب آپ کے دسترس میں۔
*23 مئی بروز ہفتہ شام 4:30*
تشریف لائیں اور مکمل معلومات حاصل کریں۔
اپنے مستقبل کا بہتر فیصلہ کریں۔
پتہ: پلاٹ نمبر 02 کاج گوٹھ مین لیاری آفس نزد لیاری بیکری تیسر ٹاؤن
رابطہ: 03118410539
دی یس اسکولنگ سسٹم
بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ کی تربیت بھی لازمی جز ہے۔ دی یس اسکولنگ سسٹم میں تمام ٹیچرز کے لیے خصوصی ٹرینینگ کلاس ایفیکٹیو ہوم ورک کے عنوان سے منعقد کی گئی جس میں ہمارے اسکول کے ساتھ ساتھ کئی اور اسکولوں کی ٹیچرز نے شرکت کی۔ اس کلاس کے ٹرینر جناب صہیب ناصر نے ٹیچرز کو بچوں کے ہوم ورک کے حوالے سے خوب معلومات دیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi
1996
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 13:15 |
| Tuesday | 07:45 - 13:15 |
| Wednesday | 07:45 - 13:15 |
| Thursday | 07:45 - 13:15 |
| Friday | 07:45 - 10:30 |
| Saturday | 07:45 - 13:15 |