Musharraf's Options
When USA after 9/11 threatened in 2001 to bomb and send Pakistan to stone age, what options did Gen Musharraf have? At that time Gen Musharraf was Chief Executive, technically CMLA, Chief Martial Law Administrator. Army propaganda at that time promoted that he had no options except abject, humiliating surrender,....
although he had several options as follows:
Option 1. He could have stalled for time.
Option 2. He could have announced a referundum.
Option 3. He could have convened the assembly and ask MNAs to decide (this is what Turkey did when USA demanded passage from Turkey for US army).
Option 4. He could have resigned and handed over the government to a political coalition government. Thereby delaying the decision.
However, military dictator has a single track mind. Especially if he is pompous, egoistic, power hungry, usurper like Musharraf. He could never think of out of the box and could not create political solutions.
Note Musharraf again went on to impose illegal emergency in 2007, for which supreme court convicted him for high treason and sentenced him to death.
Dr Irfan Hyder
Essence of my learning and life experiences. I only check emails and text sms. I only check whatsapp, when you inform me via sms.
Strategic management, personal development, education management, counseling, IT, national issues and global issues.
امریکی آئی ایم ایف کے غلام
ایران پر حملے سے ایک روز قبل پاکستان میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 258 روپے تھی
جنگ کا فائدہ اٹھا کر چاچو نے قیمت 458 تک روپے تک پہنچائی
جنگ بندی کے بعد آج پیٹرول کی قیمت 299 روپے فی لیٹر ہے
اللہ جی جنرل عاصم منیر کو اور جنرل عاصم منیر چاچو کو سلامت رکھے
جو اب بھی 41 روپے دبائے بیٹھے ہیں
اس حرامی پن کو "ریلیف" کہا جاتا ہے 🥸
انٹرنیشنل پزیرائی کی دوڑ: زہنی غلامی کی انتہا- چاہے یونیورسٹیز کی انٹرنیشنل رینکنگ ہو یا ٹرمپ یا امریکی پزیرائی کی خبریں چھاپنے کا بخار ہو، عوام اور ملکی پزیرائی کی نہ فکر ہے نہ کوشش نہ محنت
جئے بھٹو
20/06/2026
امریکی آئی ایم ایف کے غلام
جنہوں نے پٹرول کے نام پر قیمتیں بڑھائی تھیں جونہی آپ انہیں کہیں گے کہ پٹرول کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے جو قیمتیں آپ نے بڑھائی تھیں انہیں اب کم کر دیں تو پھر ایسا نہ کرنے کے لئیے انکے جواز سن لیجیے گا۔
پہلے بجلی سستی کروائیں
پہلے نظام ٹھیک کریں
پہلے ٹیکسوں کا حساب دیں
پہلے حکومت اپنے اللے تللے کم کرے
پہلے حکومت اپنے پروٹوکول ختم کرے
پہلے فلاں کریں
پہلے ڈھمکاں کریں
وغیرہ وغیرہ
مگر ہمیں پٹرول کے نام پر جن چیزوں کی قیمت بڑھائی تھی انکو کم کرنے کا نہ کہیں۔
نوٹ- جن کی میں نے بات کی ہے وہ کون ہیں اسکا پتہ آپکو کمنٹس سیکشن میں چل جائیگا۔
ناصر بٹ
رجیم چینج: امریکہ کا خیال تھا کہ اس کی ایران کو بحری بیڑے کی تڑی و بمباری سے ڈر کر وینزیولا یا ایوب، یحیٰی، ضیا، مش کی طرح کا کوئی جرنیل حکومت گرا کر امریکہ کی گود میں بیٹھ جائے گا
20/06/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75400
Opening Hours
| Monday | 18:00 - 21:00 |
| Tuesday | 18:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |