Ayaz Madani

Ayaz Madani

Share

ہمارا عزم اصلاح معاشرہ ہے

23/06/2026

محبت اھلبیت کس بات کا تقاضا کرتی ہے؟

21/06/2026

حضرت بابا فرید گنج شکر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی زندگی عبادت، مجاہدے اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ کی پیروی سے بھرپور تھی۔ آپ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نہ صرف خود نمازِ باجماعت کے سخت پابند تھے بلکہ اپنے مریدوں کو بھی اس کی تلقین فرمایا کرتے تھے۔
آج اگر کوئی شخص کسی بزرگ کو اپنا پیر ماننے کا دعویٰ کرے، ان سے محبت کا اظہار کرے، ان کے عرس منائے اور ان کے نام کے نعرے لگائے، مگر ان کی نصیحتوں اور اعمال کو اختیار نہ کرے، نمازوں کی پابندی نہ کرے اور شریعت کے احکام پر عمل نہ کرے، تو ایسی پیری مریدی محض دعویٰ رہ جاتی ہے۔
حقیقی مرید وہ ہے جو اپنے پیر کی تعلیمات کو اپنائے، ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلے اور ان کی سیرت کو اپنی زندگی میں نافذ کرے۔ بزرگوں سے محبت کا تقاضا صرف ان کا ذکر کرنا نہیں بلکہ ان کے نقشِ قدم پر چلنا ہے۔

⭕5محرم الحرام یوم عرس بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ خوب ایصال ثواب کا اہتمام کریں ۔۔
*طالبِ دعا محمد ایاز مدنی🤲*

https://whatsapp.com/channel/0029Va85Cjb0VycLvhiLRU3Q

19/06/2026

جمعہ مبارک

17/06/2026

یکم محرم الحرام یوم فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ۔۔
خوب ایصال ثواب کا اہتمام کریں ۔۔

13/06/2026

چند منٹ دیکر خود کو قرآن سمجھنے والوں میں شامل کریں!

12/06/2026

نیو جنریشن اور والدین کا احترام !

06/06/2026

باغ کے دروازے پر تیسرے نمبر پر آنے والی شخصیت کون تھی؟

05/06/2026

حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی شان!

01/06/2026

کیا آپ نے اپنے بچوں کی روحانی ویکسینیشن کروالی ؟

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Sector 5-M
Karachi
75850