امامیہ سمر کیمپ کے پہلے دن کی چند جھلکیاں
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی انچولی یونٹ
Imamians Incholi
About Us: ۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۞۩۩۩ ALLAH: Our Objective MUHAMMAD (S.A.W.W): Our Nation It is the Organization of Imam al Mahdi (as.)
Largest Shia students organization in Pakistan for the last 49 years!
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
Largest Shia students organization in Pakistan for the last 49 years! Founded on 22 May 1972 at University of Engineering and Technolgy, Lahore, Pakistan by a handful of motivated, pious and God - fearing Muslim Shia students! The Imamia Students Organization, known commonly as ISO, was establ
03/06/2026
🌞 **IMAMIA SUMMER CAMP 2026** 🌞
🎓 *Boys & Girls Both*
📚 *For Class 4th To Matric*
✨ Step into a summer full of learning, creativity, confidence, and excitement! This camp is specially designed to help students explore new skills, build friendships, enjoy fun-filled activities, and create unforgettable memories in a positive and inspiring environment. From educational sessions to adventurous activities, every day will bring a new experience to learn, grow, and enjoy together.
🎯 **Activities Include:**
📖 Islamic Learning
🎨 Art & Crafts
📚 Educational Activities
⚽ Indoor & Outdoor Games
🎤 Manaqabat & Speech
🧠 Personal Development
🧪 General Science Activity
🏹 Archery
⛑️ First Aid Session
➗ Maths Solving Tricks
🔥 Fire Safety Training
⛺ Scouting
🧺 Picnic
📅 **Dates:** 7th June to 11th June
⏰ **Timings:** 08:30 AM to 12:30 PM
🗓️ **Duration:** 5 Days
💰 **Fees:** 700 Rupees Only
📍 **Location:**
Ibraheem Ali Bhai Govt School, Near 2D Park, Ancholi
🔗 **Online Registration Form:**
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdKN-Gz_v7cL8xKnDVZvSjkZKhalA3OR4tJJbfLuDktOAoWRw/viewform?usp=publish-editor
📞 For Further Queries & Contact:
03353925408
0370 2490052
Organized By:
Imamia Student Organization,
Ancholi unit
دعائے عرفہ و مجلس بسلسلہ شہادت حضرت مسلم ابن عقیل ع کی چند جھلکیاں
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی انچولی یونٹ
دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیل ع انچول، 2026
26/05/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شہید عارف حسین الحسینی انچولی یونٹ کے تحت مرکزی دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیلؑ کے روح پرور اجتماع کا انعقاد 9 ذوالحجہ بروز منگل امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی میں کیا گیا۔ دعائے روز عرفہ و مجلس عزا بمناسبت شہادت حضرت مسلم ابن عقیلؑ میں مومنین و مومنات کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دعائے عرفہ کی تلاوت مولانا مبشر حیدر زیدی نے کی، اس موقع پر شرکائے دعا نے اپنے رب کے حضور گریہ کناں ہوکر اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کی، جبکہ مظلومین جہاں بلخصوص فلسطین، لبنان،ایران سمیت وطن عزیز پاکستان کی سلامتی و ترقی و خوشحالی کیلئے بھی خصوصی دعا کی۔ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مصائب حضرت مسلم بن عقیل (ع) مولانا علی افضال رضوی نے بیان کیئے جبکہ مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان برادر سروش رضا نے بعد از مجلس شرکاء سے ۱۳ جون مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع کے حوالے سے خطاب کیا اور اس میں شرکت کی دعوت دی۔
📍📍Live 📍📍
Dua e Arfa
21/05/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن ضلع وسطی انچولی یونٹ کی جانب سے دعا عرفہ اور سمر کیمپ کی علاقائی ستہ پر پبلیکیشن
دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام
بمطابق: 9 ذوالحجہ
بوقت: ٹھیک 1:00 بجے دوپہر
بمقام: امام بارگاہ شہدائے کربلا ع انچولی بلاک ٢٠
تلاوت دعا : حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید مبشر زیدی
مصائب:
حجۃ الاسلام مولانا سید علی افضل رضوی صاحب
نوحہ خوانی : دستہ امامیہ
تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کہ ساتھ شرکت کی گزارش ہے.
نوٹ: مومنات کے لیئے پردہ کا انتظام ہے.
#2026
19/05/2026
دعائے عرفہ و مجلس شہادت حضرت مسلم ابن عقیل علیہ السلام
بمطابق: 9 ذوالحجہ
بوقت: ٹھیک 1:00 بجے دوپہر
بمقام: امام بارگاہ شہدائے کربلا ع انچولی بلاک ٢٠
تلاوت دعا : حجتہ الاسلام والمسلمین مولانا سید مبشر زیدی
مصائب:
حجۃ الاسلام مولانا سید علی افضل رضوی صاحب
نوحہ خوانی : دستہ امامیہ
تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کہ ساتھ شرکت کی گزارش ہے.
نوٹ: مومنات کے لیئے پردہ کا انتظام ہے.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 20:00 - 22:00 |
| Tuesday | 20:00 - 22:00 |
| Wednesday | 20:00 - 22:00 |
| Thursday | 20:00 - 22:00 |
| Friday | 20:00 - 22:00 |
| Saturday | 20:00 - 22:00 |
| Sunday | 20:00 - 22:00 |