24/06/2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DAR UL QURAN, R-650 Block 20, Fedral B Area, Karachi.
🌙 DAR UL QURAN – A Shia Islamic learning hub for kids
📖 Quran classes | 💬 Teacher training | 🕯️ Azadari programs
🎓 Live sessions & workshops for spiritual growth
Follow for updates & join our journey! دار القرآن – ایک مقدس مشن، ایک روحانی سفر ✨
2009 سے بلاک 20، انچولی سوسائٹی میں قائم دار القرآن ایک ایسا دینی و تعلیمی ادارہ ہے جو نئی نسل کے دلوں میں قرآنی نور، اہلِ بیتؑ کی محبت اور اسلامی اقدار کو
24/06/2026
24/06/2026
24/06/2026
علمدارِ کربلا (ع) پر امامِ زمانہ (ع) کا نوحہ
السَّلامُ عَلی ابی الْفَضْلِ العَبَّاسِ بْنِ اَمیرِالْمُؤمنینَ المُواسی اَخاهُ بِنَفْسِهِ، اَلآخِذُ لِغَدِهِ مِنْ اَمْسِهِ، الْفادی لَهُ الواقی السَّاعی اِلَیْهِ بِمائِه، الْمَقطُوعَةِ یَداه
سلام ہو ابو الفضل العباس ابن امیر المومنین(ع) پروہی کہ جنہوں نے بھائی کی راہ میں اپنی جان قربان کر دی۔ وہی کہ جنہوں نے اپنے کل سے آج کو اخذ کر لیا اور اپنی جان کو فدا کر دیا اور ان پر قربان کر دیا اور پانی پہنچانے کی بہت کوششیں کی اور ان کے ہاتھ قطع ہو گئے۔
( ابن طاووس، علی بن موسی، الاقبال بالاعمال الحسنه، ج۳، ص۷۴ )
24/06/2026
امام حسین(ع)کا نوحہ
جب امام حسین(ع) نے اپنے بھائی عباس(ع) کو فرات کے کنارے پر تڑپتے دیکھا، تو بہت زیادہ روئے اور فرمایا:
الآن اِنکَسَرَ ظَهرِی وَ قِلت حَیلَتِی
اب میری کمر ٹوٹ گئی ہے اور میری طاقت ختم ہو گئی ہے۔
(علامه مجلسی، ، بحار الانوار، ج۴۵، ص۴۲ )
24/06/2026
سجدہ سہو کا طریقہ
سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ سلام نماز کے بعد انسان فوراً سجدہ سہو کی نیت کرے اور احتیاط لازم کی بنا پر پیشانی کسی ایسی چیز پر رکھ دے جس پر سجدہ کرنا صحیح ہو اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ سجدہ سہو میں ذکر پڑھے اور بہتر ہے کہ کہے :
"بِسمِ اللہَ وَبِاللہِ اَلسَّلاَمُ عَلَیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللہِ وَبَرکَاتُہ"
اس کے بعد اسے چاہیے کہ بیٹھ جائے اور دوبارہ سجدے میں جائے اور مذکورہ ذکر پڑھے اور بیٹھ جائے اور تشہد کے بعد کہے
اَلسَّلاَمُ عَلَیکُم اور اَولیٰ یہ ہےکہ "وَرَحمۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ" کا اضافہ کرے
sistani.org
24/06/2026
جھوٹا کھانا
سوال: کسی انسان کا جھوٹا کھانا جائز ہے ؟
جواب: مومن کا جھوٹا کھانا ( بچا ہوا) ، تو ظاھر یہ ہے کہ یہ عمل مستحب ہے۔
sistani.org
| Monday | 10:00 - 21:00 |
| Tuesday | 10:00 - 21:00 |
| Wednesday | 10:00 - 21:00 |
| Thursday | 10:00 - 21:00 |
| Friday | 10:00 - 21:00 |
| Saturday | 10:00 - 21:00 |