Arabic College For Islamic Studies - For Women

Arabic College For Islamic Studies - For Women

Share

Arabic Girls College For Islamic Studies کلیۃ البنات العربیۃ للدراسات الاسلامیۃ is a educational, non commercial, non political and non sectarian organization.

Affiliated by University of Islamic Studies(Faislabad). Arabic Girls College For Islamic Studies کلیۃ البنات العربیۃ للدراسات الاسلامیۃ is educational, a non commercial, non political and non sectarian organization which is providing quality education to the students without any charges since 1995.

22/06/2026
16/06/2026

ایک اور ہجری سال ختم ہوا اور ایک نیا سال آگیا...

اے اللہ! ہمیں اپنی رضا عطا فرمائیے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمادیں، ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرمادیجیے، اور آنے والے سال کو ہمارے لیے خیر، برکت، ایمان، عافیت اور اپنی قربت کا سال بنا دیجیے۔

اے اللہ! گزرے ہوئے سال میں جو نیکیاں ہم سے قبول ہوئیں انہیں برقرار رکھیں، اور جو لغزشیں اور گناہ ہم سے سرزد ہوئے انہیں اپنی رحمت سے معاف فرمادیں۔

🤍 اے اللہ! سال بدلنے کے ساتھ ہمارے دلوں کو بھی بدل دیجیے؛ انہیں اپنی محبت، اپنے ذکر اور اپنی اطاعت سے بھر دیں۔

🌿 "ایک سال گزر گیا، اس کے اعمال محفوظ ہو گئے، اور ایک نیا سال ہمارے سامنے ہے؛ خوش نصیب وہ ہے جو محاسبہ کرے، توبہ کرے اور اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو پہلے سے بہتر بنا لے۔"

16/06/2026

عظمت و سعادت و عدالت و شوکت کا عظیم استعارہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
--- ---۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
‏آقا عمر,رھبرعمر,مرشد عمر,مولا عمر
برترعمر,بالا عمر,اعلٰی عمر ,اولٰی عمر

ذاتِ نبی پاک پر سو جان سے شیدا عمر
ایمان میں,ایقان میں,احسان میں, یکتا عمر

روحِ صفا,موجِ سخا,جانِ وفا,وقفِ رضا
اک ہستیِ زیبا عمر,اک پیکرِ دانا عمر

مابعدختم المرسلین, کوئی نبی, آنا نہیں
یہ سلسہ چلتا اگر ,اک نبی ہوتا عمر‏

بادِ بہاری کی طرح گزرا , عراق و شام سے
ابرِ کرم بن کر اٹھا,ایران پر برسا , عمر

آقا میرے صدیق بھی,آقا میرے عثمان بھی
ایک طرف , مولا علی , ایک طرف, مولا عمر

(رضوان اللہ علیھم اجمعین)

04/06/2026

اسلام نے عورت کو حقوق دیے - چودہ سو سال پہلے

جب دنیا عورت کو انسان تسلیم کرنے سے انکاری تھی، اس وقت اسلام نے اسے باعزت مقام دیا، اس کے حقوق کا اعلان کیا اور مردوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
یہ صرف الفاظ نہیں - یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔

🌐 dramirabdullahmuhammadi.com

#اسلام

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

B-120, Federal B Area Al Noor Society Block 19 Gulberg Town
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:30
Tuesday 09:00 - 16:30
Wednesday 09:00 - 16:30
Thursday 09:00 - 16:30
Friday 09:00 - 16:30
Saturday 09:00 - 16:30