Shaheed Sibt-e-Jaffar Zaidi

Shaheed Sibt-e-Jaffar Zaidi

Share

* Leading Master / Instructor (ustaad) & Performer of traditional, Classical Soazkhwani & Founder of IDAARA-E-TARVEEJ-E-SOAZKHWANI, Shaayirr-e-Ahlebait

16/06/2026

کیا خوب نصیب ہیں عزاداروں کے
فرزند رسولؐ ان کے گھر آیا ہے

15/06/2026

خیرات روشنی کی لے لیجیو یہاں سے❤️

15/06/2026

الم و غم کے دن آئے 😭

11/06/2026
09/06/2026

میدان مباہلہ ہو یا کساء خلوت ہو یا جلوت پانچوں تن
ہوں جمع جہاں ہر صورت میں قرآن دیکھائی دیتے ہیں
شہید استاد سبط جعفر زیدی

عید مباہلہ مبارک
🫀🌹🕊️

08/06/2026

شہادت حضرت میثم تمار
۲۲ ذوالحجہ ٦٠ھجری

عجیب حیرت سے دیکھتے ہیں امینِ وحی جبرئیل ان کو
کہ جس بلندی پہ جا کے میثم علی کی مدحت سنا رہے ہیں
شہید استاد سبطِ جعفر زیدی

05/06/2026

19ذی الحج رخصتی بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ ۔۔۔

04/06/2026

میں چشم تصور میں جب بھی پالان کا منبر دیکھتا ہوں

پالان تلے مجھ کو لاکھوں ارمان دکھائی دیتے ہیں

#شہیداستاد #غدیر

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi