✨ Eid ul Adha Mubarak ✨
May Allah Almighty accept your sacrifice, forgive your sins, and shower His countless blessings upon you and your family. May this sacred Eid bring peace, happiness, good health, and endless barakah into your life. Ameen. 🌙🤍
With heartfelt prayers and best wishes,
Regards: kulsum Hudaa
Al Huda Quran
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Huda Quran, Tutor/Teacher, west, Karachi.
11/03/2026
IslamicEducation
01/03/2026
عَنْ اَبِيْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ: ’’بُنِيَ الْاِسْلَامُ عَلٰى خَمْسٍ: شَهَادَةِ اَنْ لَّااِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ وَ اِقَامِ الصَّلَاةِ وَاِيْتَاءِ الزَّكَاةِ وَحَجِّ الْبَـيْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ.‘‘ (رَوَاهُ الْبُخَارِي وَمُسْلِم)حضرت سیِّدُنا ابو عبد الرحمٰن عبد اللہ بن عُمَر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں:میں نے رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو ارشاد فرماتے سنا کہ ”اِسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے: اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ پاک کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور بےشک حضرت محمد صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم اللہ کے بندے اور رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، بیْتُ اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔“( بخاری، كتاب الايمان، باب دعائكم ايمانكم، ۱/ ۱۴، حدیث:۸۔ مسلم، کتاب الایمان، باب ارکان الاسلام...الخ، ص ۳۷، حدیث:۱۱۳، بدون’’سمعت‘‘)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74900