18/05/2026
انجمن طلبہ اسلام صوبہ سندھ کا دوسرا عاملہ اجلاس سالار طلبہ ناظم سندھ برادر عبدالعلیم صدیقی کی زیرِ صدارت کراچی میں منعقد ہوا۔
جنرل سیکریٹری سندھ میاں راحیل احمد سمیت دیگر ڈویژن اضلاع کے ناظمین و جنرل سیکریٹریز کی شرکت۔
18/05/2026
ناظم سندھ برادر عبدالعلیم صدیقی کی صوبائی کابینہ کے ہمراہ بانی رکن نجمن حاجی محمد حنیف طیب سے ملاقات اس موقع پر تنظیمی امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں جنرل سیکریٹری سندھ میاں راحیل احمد نائب ناظم دوئم فیضان آرائیں ناظم ضلع نواب شاہ ضیاء اللہ خان موجود تھے۔
15/05/2026
دوسرا عاملہ اجلاس
انشاءاللہ 16 مئی بروز ہفتہ
12/04/2026
Strongly condemn the alleged murder of Fahmida Leghari, a third-year student at Mirpur Khas Medical College. No student should ever face harassment, fear, or injustice in an institution meant to educate and protect them.
We demand a transparent investigation and strict accountability for those responsible. Justice must prevail.
10/03/2026
انجمن طلباء اسلام گلشن حدید ضلع ملیر میں افطار پارٹی بسلسلہ یوم بدر منعقد ہوا ۔ جس میں خصوصی شرکت و خطاب انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر جناب فیصل قیوم ماگرے صاحب انکے ساتھ انجمن طلباء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم جناب عبد العلیم صدیقی صاحب، صوبہ سندھ کے نائب ناظم آدم خان صاحب ،پریس سیکرٹری ہارون رشید صاحب
اور کراچی ڈویزن کے پریس سیکرٹری سھیل نوناری صاحب ۔
10/03/2026
13واں یوم شہادت بانی رکن انجمن مولانا محمد یعقوب قادری شھید
06/03/2026
شب بیداری
انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن
06/03/2026
دعوت افطار
انجمن طلبہ اسلام جامعہ کراچی
02/03/2026
عشق مصطفیٰﷺطلبہ کنونشن
انشاءاللہ بعداز عیدالفطر