12/06/2026
It's time to share a true story about Time Tunnel Journey.
One of my clients from an Asian country, a PHD Scholar living in Australia experiences a unique thing.
During a 1-1 live session, he experiences Death Meditation (The next level of Time Tunnel Journey).
I asked him who is with you around your Death Bed.
And guess, what did he said?
He said no one, I am unable to see anyone.
That's strange, a unique experience.
After the Meditation he asked me what this means.
I replied, two possibilities are there.
The 1st one is you were not going into hypnotic trance, so unable to visualize the things
The 2nd one is that you don't have any family bonding, so your mind gives you a clue that if you died today, no one will feel grief.
There are tears in his eyes by saying that he is facing pinching relationships.
And if he died today no one feels the pain.
I further asked him, can he is willing to face this brutal scenario.
He said loudly "NO".
We set some strategies to strengthen his family bonding.
That's the power of Mind Sciences.
And this is the reply to your question , we can change our future, if we are able to see what will be happened with us.
Who experienced this sort of future seeing in his/her life?
With Love and Bonding,
Muhammad Saqib
08/06/2026
If you had to raise ONE standard in your life this year, what would it be?
🎯Health
🎯Focus
🎯Emotional mastery
🎯Relationships
🎯Contribution
Write the word.
Standards shape destiny.
Love,
Muhammad Saqib
28/05/2026
عید خوشیوں، محبتوں اور برکتوں کو بانٹنے کا نام ہے۔ لیکن خوشی کسی بیرونی محرک کی محتاج نہیں، بلکہ یہ ہمارے مائنڈ سیٹ کی پیداوار ہے۔ جب ہم اپنی انرجی کو مثبت رخ دیتے ہیں، شکر گزاری کو اپنی عادت بناتے ہیں اور زندگی کے ہر لمحے کو قبول کرتے ہیں، تب ہی حقیقی خوشی ہماری حقیقت بن جاتی ہے۔
یہ عید آپ کے لیے ایک نئی ذہنی ری سیٹ (Mental Reset) ثابت ہوجہاں آپ ماضی کی پریشانیوں سے آزاد ہو کر ایک نئے جذبے، نئی امید اور نئی کامیابیوں کی طرف بڑھیں۔
یہ دن دوسروں سے جُڑنے، توانائی کو بحال کرنے اور اپنی زندگی کو ایک نئی سمت دینے کا بہترین موقع ہے۔ اپنی سوچ کو اور اپنے خوابوں کو بلند کریں، کیونکہ2026 آپ کا سال ہے
آپ اور آپ کے پیاروں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک
محمد ثاقب
22/05/2026
کنڈلنی اویکننگ ایک خاص تکنیک ہے۔
میں اس کی گروپ ورکشاپس کرواتا تھا، لیکن ہر شخص اِس انرجی کے ساتھ کمفرٹیبل نہیں ہوتا۔
پچھلے سال مئی ہی کے مہینے میں آخری ورکشاپ کروائی تھی۔
اِسی ورکشاپ کو پہلی بار اب ون آن ون فارمیٹ میں پیش کر رہا ہوں۔
صرف مضبوط قوتِ ارادی رکھنے والے لوگوں کے لیے
اور میں زیادہ سے زیادہ صرف دس لوگوں کو ہی یہ سیشن آفر کروں گا۔
مجھے میسج کر کے اپنی انرولمنٹ کنفرم کریں۔
یہ آپ کے لیے عید کا تحفہ ہے۔
21/05/2026
چند جملے اپنی ڈائری سے
اپنے آپ کو اپنی ماں کی نظر سے دیکھیں۔ آپ دنیا کے سب سے خوبصورت انسان ہو۔
مولانا روم کہتے ہیں
ہر چراغی اگر دل روشن بود
در فروغ خود چو خورشید آمدود
یعنی ہر وہ چراغ جو دل سے جلتا ہے۔ اپنی چمک میں سورج کی طرح چمکتا ہے۔
کبھی کبھی سب کچھ صحیح کرنے کے لیے، سب کچھ ایک بار پھر سے شروع کرنا پڑتا ہے۔
20/05/2026
ڈرنا ایک سیکھے جانے والی مہارت ہے۔
جس طرح ہم تسموں والے جوتے پہننا سیکھتے ہیں، یا سائیکل چلانا اور لکھنا سیکھتے ہیں، اسی طرح ہم ڈرنا بھی سیکھتے ہیں۔
دنیا کا کوئی بچہ اپنے اندر خوف اور ڈر کے جینز لے کر پیدا نہیں ہوتا۔
صرف دو ڈر قدرت نے ہمارے اندر فِٹ کیے ہوئے ہیں، جو ہمارے سسٹم کا حصہ ہیں
ایک تیز آواز سے اچانک ڈر جانا
اور دوسرا اونچائی سے نیچے گرنے کا خوف۔
ان دو ڈروں کے علاوہ باقی سارے ڈر ہمارے ماں باپ، بہن بھائی، اساتذہ، کلاس فیلوز اور سوسائٹی ہمارے اندر فیڈ کرتی ہے۔
تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ جس طرح ہم اپنی مرضی سے تسموں والے جوتے پہننے سے انکار کر سکتے ہیں، اسی طرح ہم کسی بھی وقت ڈر سے بھی انکار کر سکتے ہیں۔
اور اگر ڈر سیکھا جا سکتا ہے
تو اعتماد، ہمت اور خود پر یقین بھی سکھایا جا سکتا ہے۔
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐌𝐈𝐍𝐃 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐌𝐈𝐍𝐆
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐜𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
آپ کے بچوں کی زندگی کو ٹرانسفارم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ایکشن لیں اور اپنے بچوں کی انرولمنٹ کنفرم کروائیں۔
میسج کا ریپلائی کریں یا میرے پرسنل نمبر پر میسج بھیجیں۔
19/05/2026
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐌𝐈𝐍𝐃 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐌𝐈𝐍𝐆
𝟏-𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐜𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐅𝐨𝐫 𝐊𝐢𝐝𝐬
گرمیوں کی اِن چھٹیوں میں اپنے بچوں کو تحفہ دیں۔
اپنے آپ کو جاننے اور اپنی حقیقی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کا۔
آج کے بچے کمزور نہیں ہیں
بس اُن کے ذہن ہر وقت شور سے بھرے ہوئے ہیں
موبائل ،گیمنگ ،مختصر ویڈیوز ،موازنہ ،دباؤ
اور ایک ایسی دنیا جہاں بچے ہر وقت کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں
مگر خود کو سمجھ نہیں پا رہے۔
سکول اُنہیں کتابیں تو پڑھا دیتا ہے
مگر
اعتماد نہیں دیتا
جذباتی مضبوطی نہیں دیتا
اسی لیے آج بہت سے بچے
• اپنی بات اعتماد سے نہیں کر پاتے
• جلد مایوس ہو جاتے ہیں
• موبائل کے بغیر بے چین رہتے ہیں
• اندر سے بہت حساس ہوتے ہیں
اور والدین اکثر یہی کہتے نظر آتے ہیں
"ہمارا بچہ پہلے ایسا نہیں تھا. "
اگر صرف پانچ دن کی ورکشاپ کے بعد
بچوں کے اعتماد، اظہار، روٹین اور رویّوں میں تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے
تو ذرا تصور کیجئے
ایک ماہ مسلسل کام کرنے کے بعد کیا کچھ بدل سکتا ہے۔
اسی لیے ہم دوبارہ لے کر آ رہے ہیں
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐌𝐈𝐍𝐃 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐌𝐈𝐍𝐆
𝟏-𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐜𝐚𝐦𝐩 𝐅𝐨𝐫 𝐊𝐢𝐝𝐬
ہفتے میں 4 دن بچوں کے لیے
اور ہر ہفتے والدین کے لیے 1 خصوصی نشست۔
روز صرف 1 گھنٹہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ گرمیوں کی چھٹیاں
صرف موبائل اور گیمنگ میں ضائع نہ ہوں
بلکہ آپ کا بچہ زیادہ پُراعتماد، باصلاحیت اور جذباتی طور پر مضبوط بن کر نکلے
تو کمنٹ میں اپنے بچے کا نام لکھیں، یا میرے پرسنل نمبر پر میسج بھیجیں۔
17/05/2026
With my cousin, Sawera Zubair. She starts dreaming BIG