Govt. Girls High School Khudian Khas Kasur

Govt. Girls High School Khudian Khas Kasur

Share

Govt. Girls High School Khudian Khas

Photos from Govt. Girls High School Khudian Khas Kasur's post 14/08/2025

کھڈیاں خاص: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھڈیاں خاص میں پرچم کشائی اور میٹرک پوزیشن ہولڈر طالبات میں انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں علاقہ معززین، والدین، طلبا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھڈیاں خاص میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی اور میٹرک پوزیشن ہولڈر طالبات میں انعامات اور سرٹیفکٹ تقسیم کیے گئے۔ جس میں علاقہ کے تعلیمی، سماجی حلقوں سید عبدالرحمن شاہ، ڈاکٹر عثمان رفیق، سید شفاعت شاہ، حسنین فاروق ملک، عطااللہ بخاری، حافظ عظیم محسن، سمیت علاقہ کے معززین سمیت طلبا کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کا آغاز پرچم کشائی کے ساتھ ہوا جس کے بعد طالبات نے تلاوتِ قرآن پاک، نعت، ٹیبلو، ملی نغمہ اور تقریریں پیش کی۔ آخر میں میٹرک پوزیشن ہولڈر طالبات اور ان کے اساتذہ میں تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید عبدالرحمن شاہ بانی خدمت کمیٹی کھڈیاں و پی آر او سپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ یکم ستمبر تک سکول میں طلبا کے لیے پینے کے صاف پانی کا فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا جائے گا، علاوہ ان کا کہنا تھا کہ اضافی کمروں اور لیبارٹریوں کی تعمیر کے لیے مکمل کوشش کی جائے گی۔ علاقہ معززین نے بہترین میٹرک رزلٹ اور تقریب کے انعقاد پر پرنسپل محترمہ طیبہ نرگس کو خراج تحسین پیش کی۔آخر میں پی آر او سید عبدالرحمن شاہ کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھڈیاں کی پوزیشن ہولڈر طالبات اور اسٹاف کو گورنر ہاؤس لاہور کا وزٹ کروایا جائے گا تا کہ طلبا گورنر ہاؤس کی تاریخ سے روشناس ہو سکیں۔ علاقہ معززین نے طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے موقع پر نقد انعامات بھی دیے۔

05/04/2025

اسلام و علیکم
پیارے بچو! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے سوموار سے نیا سیشن شروع ہو رہا ہے۔ سب بچے اپنی تیاری مکمل رکھیں اور مکمل یونیفارم کے ساتھ آئیں ۔شکریہ
سکول کے اوقات کار صبح 07:30 سے
12بجے تک

03/03/2025

School Education Department, Government of the Punjab
Dea Kasur
Air-puriefier Model

20/02/2025

دیوار کی تعمیر مکمل کروا دی گئی۔

19/02/2025

میونسپل کمیٹی انتظامیہ کو شکایت درج کروائی، اور تنبیہ کی کہ آئندہ کوڑا اٹھاتے ہوئے احتیاط کریں علاوہ ڈمپنگ پوائنٹ کو تبدیل کرنے پر زور دیا گیا۔
جبکہ دوسری جانب دیوار کی از سر نو تعمیر جاری ہے۔

Photos from Govt. Girls High School Khudian Khas Kasur's post 19/02/2025

گزشتہ روز میونسپل کمیٹی کھڈیاں کے کوڑا اٹھانے والے ٹریکٹر کی بکٹ کی ٹکر سے سکول کی گلزار چوک والی دیوار پر شگاف پڑ گیا۔ جس پر سکول ہذا کی پرنسپل نے فوری ایکشن لیتے ہوئے میونسپل کمیٹی حکام کو خط لکھا اور سکول انتظامیہ نے متعلقہ فورم پر شکایت درج کروائی اور ڈمپنگ پوائنٹ تبدیل کروانے پر زور دیا۔
علاوہ شگاف کو پر کرنے کے لیے دیوار کو مسمار کر کے دوبارہ تعمیر شروع کروا دی گئی۔

12/02/2025

Admissions are open.

30/01/2025

*Alumni Data Collection Initiative*

Dear Esteemed Alumni,

We are excited to launch an alumni data collection initiative at Govt Girls High School, Khudian Khas. This effort aims to reconnect with our valued alumni, celebrate their achievements, and build a strong network of former students.

We kindly request that you take a few minutes to provide us with your updated contact information and professional accomplishments. Your participation will help us:

- Strengthen our alumni community
- Foster connections among former students
- Celebrate alumni achievements
- Enhance school pride and identity

Please provide the following information:

- Name (as it appears on your school records)
- Graduation year
- Current contact information (email, phone number, address)
- Professional/academic achievements (degrees earned, career milestones, awards, etc.)

You can submit your information via:

- Email: [email protected]
- Phone: 0304-4301139

We appreciate your time and cooperation in this initiative. Your contributions will help us build a vibrant and connected alumni community.

Thank you for being part of the Govt Girls High School, Khudian Khas family!

Best regards,

29/01/2025
11/01/2025

گورنمنٹ آف پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق 13 جنوری 2025 بروز سوموار سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Kasur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Khudian Khas Kasur
Kasur

Opening Hours

Monday 08:45 - 13:00
Tuesday 08:45 - 13:00
Wednesday 08:45 - 13:00
Thursday 08:45 - 13:00
Friday 08:00 - 12:30