The Savior School Ali Campus Lalyani
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Savior School Ali Campus Lalyani, School, Mustafabad Abad Lalyani near Ganj e shuhdah, Kasur.
10/05/2026
Happy mother's day to all greatest mothers whose efforts and prayers contribute to their childrens' bright future....
Science lab activity with junior scientist 🥼🧬
10/04/2026
"انا للہ و انا الیہ راجعون“۔
ایک نہایت محترم اور قابلِ عزت شخصیت ہمارے سکول *(دی سیوئیر سکول علی کیمپس)* کے گارڈ
*عبد الحمید صاحب*
قضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں.
تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دل سے دعا کریں، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
آمین۔
*محترم والدین! اسلام علیکم ۔*
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل سے سکول انشاء اللہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے روبارہ کھلے گا۔ سکول کے نئے اوقات کار درج ذیل ہوں گے ۔
*جماعت پلے گروپ تا نہم*
(پیر تا جمعرات:*صبح 7:45 تا 1:00 )*
(جمعہ+ ہفتہ : *صبح 7:45 تا12:30 )*
لہذا کل سے بچے مکمل بیگ اور یونیفارم کے ساتھ سکول آ ئیں گے۔ اپنے بچوں کی حا ضری کو یقینی بنائیں ۔
شکریہ ۔
انتظامیہ دی سیوئیر سکول (علی کیمپس) مصطفیٰ آباد ۔
📢🎓 Admissions Open – The Savior School Ali Campus lalyani 🎓📢
Give your child the foundation for a bright and successful future! 🌟
Enroll today in a school that focuses on quality education, strong values, AI learning, Robotics, STEAM education, and overall development.
⚠️ Limited Seats Available
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kasur