BLOOM STAR SCHOOL And COLLEGE SYSTEM

BLOOM STAR SCHOOL And COLLEGE SYSTEM

Share

Bloom Star School And College System is located in Bar Qamber Khel, Bara Distric Khyber.

Photos from BLOOM STAR SCHOOL And COLLEGE SYSTEM's post 07/04/2026

Scholarship Test result......
"In case of any error, please visit the school office."

Photos from BLOOM STAR SCHOOL And COLLEGE SYSTEM's post 05/04/2026

الحمدللہ!
آج بلوم سٹار سکول اینڈ کالج سسٹم میں اسکالرشپ ٹیسٹ 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔

اس ٹیسٹ میں مختلف سکولوں کے طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ کثیر تعداد میں شرکت کی، جو کہ معیاری تعلیم کے حصول کے لیے ان کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔

اس موقع پر پرنسپل صاحب نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے اسکالرشپ ٹیسٹ کی اہمیت اور فوائد پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے طلبہ کو تلقین کی کہ وہ اپنی پہلی ترجیح معیاری تعلیم کو بنائیں اور مسلسل محنت کے ذریعے اپنے مستقبل کو روشن کریں۔

پرنسپل صاحب نے مزید بتایا کہ ہمارے ادارے کے MBBS 2025 کے شاندار نتائج آپ کے سامنے ہیں۔ الحمدللہ، تحصیل باڑہ میں پہلی بار ہمارے ادارے سے 15 طلبہ MDCAT اور HEC ٹیسٹ کے تحت منتخب ہوئے، جو کہ ہماری تعلیمی کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 🌟

📢 اہم اعلان:
ان شاء اللہ اسکالرشپ ٹیسٹ کے نتائج 7 اپریل صبح 9:00 بجے سکول کے آفیشل فیس بک پیج پر جاری کیے جائیں گے۔
اس کے علاوہ طلبہ اپنے نتائج اسکول آکر بھی چیک کر سکتے ہیں۔

ہم تمام شریک طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ 🤲
BLOOM STAR SCHOOL And COLLEGE SYSTEM

05/04/2026

بلوم سٹار اسکول اینڈ کالج سسٹم برقمبرخیل کی جانب سے ہمارے قابل فخر، سینئر میتھمیٹکس ٹیچر جناب محمد طیب صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے قرطبہ یونیورسٹی پشاور سے میتھمیٹکس میں ایم فل کے مقالمے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کرتے ہوئے ایم فل مکمل کر لیا ہے۔ 🎓
یہ ایک شاندار کامیابی ہے جو آپ کی محنت، لگن اور علم سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آپ کی یہ کامیابی نہ صرف ادارے بلکہ پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا مستقبل مزید روشن کرے۔ 🌟
جناب محمد طیب صاحب! آپ کو یہ عظیم کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔ 💐
Tayyab M. Congratulations 👏

05/04/2026

بلوم سٹار سکول میں سکالرشپ ٹیسٹ ان شاءاللہ آج 2 بجے ھوگا۔۔۔۔
ٹیسٹ کیلئے اینٹری اج بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
03028804466

04/04/2026

Scholarship Test 2026

04/04/2026

Last Day....
ان شاءاللہ کل ھوگا گرینڈ سکالرشپ ٹیسٹ ۔۔۔
کلاس 7,8,9 کے طلباء اس ٹیسٹ میں حصہ لے سکتے ہیں ۔۔۔ ٹیسٹ کے دن بھی آپ اینٹری کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
وقت۔۔۔ 2 بجے
سب خواہشمند طلباء کو مطلع کریں۔۔۔۔۔۔
03028804466

03/04/2026

🏫 Bloom Star School & College System
📍 Bar Qamber
✨ GRAND SCHOLARSHIP TEST ✨
🎯 Golden Opportunity for Talented Students!
📚 Classes:
7th | 8th | 9th
📅 Date: 5 April (Sunday)
⏰ Time: 2:00 PM
📝 Register Now!
📞 0302-8804466
📢 Note:
✔ You can also register yourself on the test day
⏳ Only 2 Days Remaining! Hurry Up......
Plzzz Inform your friends....

02/04/2026

Scholarship Test.....Only 3 days remaining
Register yourself...

01/04/2026
30/03/2026

Only 5 days remaining 🧭

Register Now ....

Want your school to be the top-listed School/college in Khyber?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Nehar Ghara Shinkoh Chowk Bar Qamber Khel, Bara Khyber
Khyber

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:45
Saturday 07:30 - 13:00