کسٹ نرسنگ کمیونٹی اس وقت کچہری چوک، کوہاٹ پریس کلب کے باہر موجود ہے، جہاں احتجاج جاری ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جس کے باعث صورتحال میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔
صدر عاصم وزیر کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج جاری رہے گا۔
Beautiful kohat news
News
22/04/2026
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے لیے مراعات کا انتظام کرلیا
1: گریڈ 17 کا پرائیویٹ سیکرٹری
2:ایک اسسٹنٹ
3: ایک باورچی
4: ایک نائب قاصد
5: ایک ڈرائیور
اور بی کٹیگری کی سیکورٹی بھی ملے گی
Today circus results.
الللہ خیر زلزلہ کس کس کو محسوس ہوا؟
24/03/2026
تصویر میں نظر آنے والا شخص اور پک اپ گاڑی کوہاٹ پولیس کو مطلوب ہیں، جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
اگر کوئی شہری اس شخص یا گاڑی کے بارے میں مستند معلومات فراہم کرے جو گرفتاری میں معاون ثابت ہوں، تو اسے ایک لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی
رابطہ نمبرز:
کوہاٹ پولیس کنٹرول: 0922920131
کمانڈ اینڈ کنٹرول: 0922920015
ڈی پی او کمپلینٹ سیل: 03169700700
23/03/2026
تم تب کہاں تھے؟
تم تب کہاں تھے جب ایران بھارت کی جھولی میں بیٹھا تھا؟
تم تب کہاں تھے جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا اور ایرانی وزیرِ خارجہ بھارت میں بیٹھا آرام سے انٹرویو دے رہا تھا؟
تم تب کہاں تھے جب چابہار بندرگاہ سے بھارت پاکستان کے خلاف محاذ گرم رکھے ہوئے تھا اور کلبوشن یادو آتا جاتا رہا؟
بھارت تو آج بھی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
مودی کے اسرائیل دورے کے فوراً بعد ایران پر حملہ ہوا۔
اس کے باوجود ایران نے بھارت کو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری رکھنے کی مکمل اجازت دے رکھی ہے۔
اب تم اسے ایران کا اندرونی معاملہ کہتے ہو۔
کہتے ہو کہ ایرانی اپنے مفادات کے مطابق فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں۔
ٹھیک ہے۔
تو پھر جب ایران اپنے مفادات دیکھتا ہے تو پاکستان کا کیسے سانجھا معاملہ بن جاتا ہے؟
پاکستان بھی اپنے مفادات کو ملحوظ رکھتے ہوئے توازن قائم رکھے گا۔
پاکستان بھی اپنے قومی مفاد کے مطابق فیصلے کرے گا۔
پاکستانی بنو!
اب جذبات چھوڑو۔
حقیقت دیکھو۔
اپنے ملک کے مفادات کو پہلے رکھو
فرقہ پرستی پر فتنہ مت پھیلاؤ
عید مبارک
تمام دوستوں، عزیزوں اور اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ پاک آپ سب کو خوشیاں، صحت، کامیابی اور اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں محبت، امن اور خوشحالی لے کر آئے۔
20/03/2026
کوہاٹ: پولیس لائن اور پشاور چوک کے اطراف زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی، شہریوں میں تشویش کی لہر۔
3️ پولیس لائن اور پشاور چوک کے اطراف سیکیورٹی سخت، دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کی کوشش جاری۔
4️⃣ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، انتظامیہ کی جانب سے مزید تفصیلات کا انتظار۔
کوہاٹ پشاور چوک کے پاس دھماکہ !!
دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.