جی پی ایس سمندی میلہ میں پرائمری ٹیچرز کا عارضی بنیادوں پر اپلائ کی آخری تاریخ 2026-01-08 ہے۔۔۔
خوائشمند حضرات نیچے لنک کے ذریعے اپلائ کر سکتے ہے
G.M.S Samandi Mela TSD Darra Kohat
Govt Middle School Samandi Mela
22/11/2025
جی ایم ایس سمندی میلہ
ڈسٹرکٹ لیول انٹرمڈل سکولزسپورٹس گالا
سمندی میلہ کےبچوں نےمیلہ لوٹ لیا
ڈرل شوپہلی پوزیشن
200میٹر پہلی پوزیشن
لانگ جمپ پہلی پوزیشن
100میٹردوسری پوزیشن
ہائی جمپ میں دوسری
اورچارسومیٹردوڑمیں تیسری پوزیشن حاصل کی اورمجموعی طورپرایتھلیٹک میں ضلع بھرمیں سب سےزیادہ ایونٹس جیت کرپورےدرہ آدم خیل کانام روشن کیا
06/11/2025
Darra Zonal Sorts Result 2025
04/11/2025
آج فٹ بال کافائنل میچ سابقہ چیمپئین شیرکی بالااورسمندی میلہ کےمابین کھیلاگیا۔مقررہ وقت تک سکورایک ایک گول سےبرابررہا تاہم پینلٹی شوٹس کےزریعےجی ایم ایس سمندی میلہ نےچیمپئینزہونےکاتاج اپنے سرسجالیااوردرہ زون کےفاتح قرارپائے....
01/11/2025
آج درہ زون کےمقابلےہوئےپہلےمقابلےمیں شیرکی بالانےسرہ میلہ کوپینالٹی شوٹس کےزریعےشکست دی۔دوسرامیچ سمندی میلہ نےگڈیاخیل کو5صفرسےہرایااورفائنل کےلئےکوالیفائی کیا۔اگلےسیمی فائنل میں شیرکی بالانےکوہیوال کو4صفرسےہراکرفائنل کےلئےکوالیفائی کیا....
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kohat
250000