موسم گرما کی طویل چھٹیوں کے بعد اگر آپ میں سے کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پوزیشن ہولڈر ادارے سرکاری ادارے ہیں تو آپ کی عقل پہ پردے ہیں
پوزیشن ہولڈر سٹوڈنٹس پورا سال نجی اکیڈمیز میں پڑھتے ہیں جبکہ سکول کی ہفتہ وار تین ماہانہ 12 چھٹیاں
سرکار 144 چھٹیاں تو یوں جا کے بنتی ہیں۔
اس کے علاوہ
سردی
گرمی
لاک ڈاؤن
ربیع الاول
محرم الحرام
الیکشن
ان کی چھٹیاں الگ
SunShine Academy Kot Addu
ہمارامقصد تعلیم سب کے لیے
09/05/2026
𝑨𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐏𝐄𝐍
𝟗𝐭𝐡
Matriculation Exams.
Our Rigorous Examination System and Academic Planner Provide students with an excellent environment to prepare for Matriculation Exams.
====================
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
✅ SunShine Academy kot Addu
Ward # 11, Near Mushtaq Super Store Kot Addu
0334-1728878
0306-1828878
SunShine Academy Kot Addu 🥰✔️❤️
نعت رسول مقبول ﷺ❤️❤️❤️
۔
اکیڈمی کا پہلا اصول:
پرائمری کلاس سے کلاس نہم تک کے آنے والے نیو سٹوڈنٹس کی پہلے بنیاد بہتر کرتے ہیں اور پھر کورس سمجھایا جاتا ہے۔
سن شاٸن اکیڈمی کوٹ ادو میں دسویں جماعت کے امتحانات کے اختتام پر سالانہ تقریب کا انعقاد ہوا
جس میں جناب ارشد صدیقی ایڈووکیٹ ، مفتی محمد عارف سعید صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کر کے طلباء کو نصیحتیں کی انہیں اعزازی سرٹیفیکیٹس دیے اور طلباء کی شرٹس پر بھی دستخط کیے ، جناب ارشد صدیقی نے دوران خطاب کہا کہ مجھے اس ادارے کی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر فخر ہے اور یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اس ادارے کی افتتاحی تقریب میں بھی مجھے مدعو کیا گیا تھا۔ تقریب میں ادارہ ہٰذا کے پرنسپل سر احمد اسلام احمد نے دورانِ گفتگو اس بات پر والدین کی توجہ دلاٸی کہ والدین اپنے بچوں کی تعلیم پر توجہ دیں اور چیک کریں کہ جس چیز کی فیس آپ سکولوں میں دے رہے ہیں وہ کچھ وہاں سے تعلیم کے نام پر حاصل کر بھی رہے ہیں یا نہیں ، ادارے کے اساتذہ سر اسامہ خان صاحب اور سر مدثر صاحب نے بھی طلباء سے خطاب کیا تقریب کے آخر میں جناب ارشد صدیقی صاحب اور مفتی عارف سعید صاحب نے ادارے میں شجر کاری کی اور دعا بھی کی اللہ پاک ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرماٸے آمین
27/04/2026
🎓 Admissions Open – DIT (Diploma in Information Technology)
A 2 Years / 4 Semester Programm Equivalent to ICS with practical IT skills.
💻 Learn: MS Office | Graphics Designing | Video Editing | Web Development | Database | Programming | Networking
📍 Sunshine Commerces Academy KOTADDU
📞 Apply Now!
#
Sunshine Academy Kot Addu 🩷🩷
Sunshine Academy Kot Addu❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kot Addu
34030
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 15:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 15:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |