03/12/2025
jee6213
All the number of plantx available at mian Zaman Nursery Pattoki
we provide the product & service
03/12/2025
27/08/2025
“If your authority is restricted , your skills lose their value.”
29/04/2025
خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر
لیکن میری آنکھ کے ہلکے نہیں گئے 💔🥹
19/04/2025
لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ کہ وہ اپنے خدوخال،
گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔
حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو
ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے...!!🫀❤️🫶
19/01/2025
کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں
معلوم ہوگا کہ اگر اللّٰہ تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے
26/12/2024
وقت گزرنے کے ساتھ، آپ کو احساس ہوگا کہ آپ نے اُن لوگوں کو اہمیت دی، جن کے اہل خانہ بھی رات کے کھانے کے لیے اُن کا انتظار نہیں کرتے''
26/07/2024
ان عادات کو بدلیں جن کو بدلنے پر آپ کا اختیار ہے
نہ کے ان چیزوں کیلئے پریشان ہوں جن پر آپ کا اختیار نہیں ہے
07/07/2024
Black lagestonia
Available
22/12/2023
نہیں عتاب زمانہ خطاب کے قابل
ترا جواب یہی ہے کہ مسکرائے جا
13/10/2023
مقام رنج ہے کے اک ناپسند شخص کو ہم۔۔💔
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں۔۔۔😔
04/01/2023
کسی سے یہ نہیں پوچھو کہ کیوں محبت ہے
خُدائی کام میں ایسے دخل نہیں دیتے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Lahore
54500