05/12/2024
Fitness with fashion here how to stay stylish and functional
FitFashion sent you a Pin! Discover even more ideas for you
My Goal is to provide my clients with better and healthy lifestyle choices.
05/12/2024
Fitness with fashion here how to stay stylish and functional
FitFashion sent you a Pin! Discover even more ideas for you
25/02/2023
Contact us for best weight loss diet plan that will help you loose weight upto 6kgs in a month. More realistic diet plan that you can follow easily with easily available home ingredients.
31/01/2023
Checkout my recipe, its healthy and delicious.
Chicken chilli dry restraunt style with garlic rice
Chicken chilli dry restraunt style with garlic rice Delicious chicken chili dry recipe, delicious and mouthwatering. can be served for dinner or lunch. Best Chinese recipe in desi style. must try and let us kn...
گلوٹین، ویسے تو پروٹین کی ایک قسم ہے ہے۔ مگر اس کی زیادتی سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔
سیلئیک ڈزیز ایک ایسی ہی بیماری ہے جو بغیر کسی وجہ کے کسی کو بھی ہوسکتی ہے اس بیماری میں گلوٹین کی تھوڑی سی بھی مقدار مریض کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتی ہے۔ اس کا پیٹ خراب رہتا ہے، منہ میں چھالے بنتے رہتے ہیں وزن اور قد بڑھنا رک جاتا ہے، خون کی کمی ہوجاتی اور بعض اوقات چھوٹی عمر میں شوگر بھی ہوجاتی ہے۔
گلوٹین صرف گندم اور جو میں پائی جاتی ہے۔
اسلئے مریض کو ساری زندگی کیلئے گندم یا جو کی روٹی اور ان دو اناجوں سے بنی ہر چیز سے پرہیز کرنا پڑتا ہے۔
03/12/2022
بھنڈی کے فوائد:
بھنڈی ہماری روزمرہ غذا میں شامل ہے لیکن صحت کے معاملے میں اس کی اہمیت اکثر نظرانداز کردی جاتی ہے حالانکہ یہ بھی اپنی جگہ ایک صحت بخش سبزی ہے جس کے فوائد کی فہرست بہت لمبی ہے۔یہ ایک عام سبزی ہونے کے باوجود، بھنڈی میں وٹامن، معدنیات اور دوسرے غذائی اجزاء وافر پائے جاتے ہیں جو ذیابیطس سے لے کر گردے کی بیماری تک میں مفید ہوتے ہیں۔
دمے میں آفاقہ: 2000 میں کیے گئے ایک مطالعے سے معلوم ہوا کہ بھنڈی کے استعمال سے دمے کا خطرہ کم ہوتا ہے جب کہ یہ دمے کی شدت میں بھی کمی لاتی ہے۔ اس بنیاد پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر روزانہ غذا میں صرف ایک کپ (200 گرام) بھنڈی پکا کر استعمال کرلی جائے تو اس سے دمے کے مریضوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔ یہ فوائد صرف بڑوں تک محدود نہیں بلکہ جن بچوں کو دمے اور کھانسی کی شکایت ہوتی ہے انہیں بھی روزانہ بھنڈی کے استعمال سے افاقہ ہوتا ہے۔
30/10/2022
سیلیاک ڈسیس ایسا مرض ہے جس میں گندم اور اس سے بننے والی اشیاء سے الرجی ہوتی ہے ، گندم کھانے کے بعد ان مریضوں میں بد ہضمی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ان میں لقوہ ھونے اور جسم میں سے جان نکلنے کی نوبت آ پہنچتی ھے ۔
سیلیاک کا ڈائٹ پلان بنانے کے لئےرابطہ کریں اور اسے معمولی بیماری نہ سمجھئے۔