مسائل و فضائل کے درمیان فرق ؟
https://www.youtube.com/
Maulana Shareef Ud Din
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maulana Shareef Ud Din, Lahore.
11/08/2023
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ التَّوَّابِي٘نَ
بے شک اللہ پسند کرتا ہے توبہ کرنے والوں کو
عجب لڑی ہے جنگ بھی حسین نے یزید سے
ہو اس سے بڑھ کے جیت کیا یزید تھا حسین ہے❣️
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
17 پیوند لگی قمیض پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا حضرت عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام
عجیب فیض ہے محمد ﷺ کی محبت کا
درود اُن پر پڑھتا ہوں رحمت مجھ پر برستی ہے
07/07/2023
اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے
27/06/2023
یسروا ولا تعسروا بشروا ولا تنفروا
فرمایا آسانی پیدا کرو مشکلات مت پیدا کرو، خوشخبری دیتے رہو لوگوں کو متنفر مت کرو۔ اللہ تعالی بھی چاہتا کہ وہ ہمارے لیے آسانی پیدا کرے۔ تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو لوگوں کے لیے آسانی پیدا کرے
Click here to claim your Sponsored Listing.