12/06/2026
کئی سٹوڈنٹس بار بار یہ پوچھ رہے ہیں کہ Verb Correction کہاں سے تیار کرنی ہے۔ تو عرض ہے پیکٹا کی طرف سے جاری کردہ پئیرنگ اسکیم میں صاف صاف لکھا ہے کہ Verb Correction کا سوال Mentioned Units میں سے پوچھا جائیگا۔ لہذا کتاب کے انھی یونٹس کو بار بار ریوائز کریں۔
07/06/2026
12th Urdu Most Important & Repeated MCQs
(For All Punjab Boards)
04/06/2026
ناول 'گڈ بائے مسٹر چپس' (Goodbye Mr. Chips) تقریباً 46 سال نصاب کا حصہ رہا۔ اب یہ ناول پیکٹا کے نئے نصاب کا حصہ نہیں رہا۔ کئی نسلوں نے ایک استاد کی دل سوز کہانی پڑھی۔ آپ کو یہ ناول کیسا لگا؟ اپنی راۓ کا اظہار کمنٹ میں کریں۔
02/06/2026
2nd Year English PECTAA New Book
29/05/2026
2nd Year Mathematics
Most IMP SHORT QUESTIONS
(C) FC College Lahore
29/05/2026
2nd Year Mathematics
Most IMPORTANT LONG QUESTIONS
(C) FC College Lahore
24/05/2026
میٹرک اور انٹر کے تمام طلباء بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے تمام اہم اپڈیٹس، رہنمائی اور مفید مواد حاصل کرنے کے لیے کمنٹ میں دیا گیا لنک اوپن کریں اور ہمارا واٹس ایپ چینل ابھی فالو کر لیں، تاکہ کوئی بھی ضروری معلومات آپ سے مس نہ ہو۔
18/05/2026
🗓 دہم کلاس (Class 10th) کا رزلٹ:
👉 6 اگست کو جاری کیا جائے گا۔
🗓 نہم کلاس (Class 9th) کا رزلٹ:
👉 2 ستمبر کو جاری کیا جائے گا۔
16/05/2026
2nd Year English Short Questions Notes
BOOK-II MODERN PROSE
Courtesy: Forman Christian College Lahore
11/05/2026
پنجاب بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک ھونگی
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات